حملہ ایران پر لیکن حدف پاکستان ،اسرائیل اور امریکہ کا پلان سامنے آ گیا

Citizen X

President (40k+ posts)
Views ke chakar mein kuch bhi bakwas ker ke video upload kerdo. Pakistani social media already going down the same path as regular electronic media aur akhir mein aanjam bhi wohi hoga
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
نیا نمونہ ( یا نمونی) آ گئی ۔۔۔۔ حقیقت ٹی وی کا زنانہ ورژن ہے
پہلے لگتا تھا صرف کلاسرہ ہی عقل کل ہے مگر یہاں تو ساری دنیا ان چند پاکستانی نوجوانوں کی ہدایت پر کام کر رہی ہے ۔۔
۔
پاکستان یہ رواج نونیوں ۔پپلیوں اور لبڑوں کا پھیلایا ہوا ہے جو برتن بھی کھڑکے تو قسم کھا کر بتاتے رہے ہیں کہ فوج اور آئی ایس آئی کا کیا دھرا ہے اور انہیں سب معلوم ہے ۔۔۔ انہوں نے ہی جھوٹ اور افواہ پھیلانے کی لت لگا دی ہے ۔
 

Khilai Makhlooq

Senator (1k+ posts)
imagine there are unemployed young and old interns busy making these BS Youtube videos and claiming TA/DA and stipend as part of their internship for 5th generation warfare after getting blocked on Twitter!