حمزے ککڑی کی حالت

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Kukri will be removed by SC.Goon League is using tricks and delaying tactics to somehow keep Kukri in power for another six months.General elections are not far away anyway.
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

ویسے ہمارے ان جج صاحبان کے ریمارکس پر مت جائیے گا . یہ سارے ٹارزن بس ایک فون کال کی مار ہیں
دوران کاروائی اوپر نیچے بڑی چھلانگیں لگا رہے ہوتے ہیں . ڈالروں کی ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا نہیں اور آئینی مشگافیوں کی پابندی کی گردان شروع
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بہت ہی بکواس فیصلہ دیا ہے اس جاہل ڈپٹی اسپیکر نے کہ فیصلے میں بالکل صاف لکھا ہے کہ پارلیمانی پارٹی کا فیصلہ ہوگا اور یہی آئین میں درج ہے۔۔ اور راجہ بشارت اسے بار بار آئین کا حوالہ دے رہا تھا اور یہ گدھا کہتا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں کچھ اور لکھا ہے ۔۔ مطلب سپریم کورٹ آئین کے خلاف لکھے گا۔۔

عشق نے بڑوں بڑوں کو رسوا کیا ہے۔۔
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
HAZOOR AWAM PHUNS GA E HAI !!! SUPREME CORRUPT COURT IS TERHA K REMARKS DAY KER APNA BHAO BERHATE HAI AUR SAHEE DAAM LAGWATE HAI !!!
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بہت ہی بکواس فیصلہ دیا ہے اس جاہل ڈپٹی اسپیکر نے کہ فیصلے میں بالکل صاف لکھا ہے کہ پارلیمانی پارٹی کا فیصلہ ہوگا اور یہی آئین میں درج ہے۔۔ اور راجہ بشارت اسے بار بار آئین کا حوالہ دے رہا تھا اور یہ گدھا کہتا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں کچھ اور لکھا ہے ۔۔ مطلب سپریم کورٹ آئین کے خلاف لکھے گا۔۔

عشق نے بڑوں بڑوں کو رسوا کیا ہے۔۔
کھوتے کے پتر تم خود ہو یہی تو نقطہ ہے جس پر کل سے ماہرین قانون کہہ رہے ہیں کہ جج کی پرانی رولنگ آئین پاکستان کے خلاف تھی گویا پچیس ممبران کو غلط ڈس کوالیفای کیا گیا تھا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
کھوتے کے پتر تم خود ہو یہی تو نقطہ ہے جس پر کل سے ماہرین قانون کہہ رہے ہیں کہ جج کی پرانی رولنگ آئین پاکستان کے خلاف تھی گویا پچیس ممبران کو غلط ڈس کوالیفای کیا گیا تھا

چول کی گٹر نسل۔۔۔ جب وہ رولنگ غیر آئینی ہے تو یہ کیسے آئینی ہوگئی؟

اگر وہ رولنگ ٹھیک تھی تو یہ سارا ڈرامہ نہ ہوتا نا۔۔

اور اس چول نے آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی اپنی مرضی سے غلط تشریح کی ہے۔ آئین کا آرٹیکل نمبر 69 اسمبلی کی کاروائی سے متعلق ہے نہ کہ کسی غیر آئینی اقدام کی
 

Back
Top