حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف برداری نہ ہونے پر مریم نواز پھٹ پڑیں

maryam11n1121.jpg

حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف برداری نہ ہونے پر مریم نواز پھٹ پڑیں۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ عدالت کے واضح احکامات کے باوجود حمزہ شہباز کی حلف برداری کو ڈھٹائی سے روکا جا رہا ہے۔اتنی دیدہ دلیری سے آئین،قانون اور عدالتوں کا تمسخر اڑانا کسی نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا۔

انہون نے مزید کہا کہ بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نپٹنا چاہیے۔ یہ 12 کڑوڑ عوام کا صوبہ ہے مذاق نہیں
https://twitter.com/x/status/1519626304248758272
اپنے ایک اور غصیلے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ ان پاگلوں کو یا تو پاگل خانوں میں بھرتی کرانا چاہیے یا ان پر سنگین غدارای اور عدالتوں کی توہین کے مقدمات چلنے چاہییں۔ ایسی بچوں والی حرکتیں کہ انسان دنگ رہ جائے۔

مریم نواز نے مزید لکھا کہ سوچو ایسے ذہنی اور نفسیاتی مریضوں کے حوالے ہمارا ملک تھا ! شکر ہے پاکستان بچ گیا!
https://twitter.com/x/status/1519628274997022722
واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست پر حکم جاری کیا تھا کہ گورنر پنجاب خود یا اپنے کسی نمائندے کے ذریعے حمزہ شہباز سے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف لے۔ عدالت نے گورنر پنجاب کو حلف لینے کیلئے آج رات 12 بجے تک کی مہلت دی تھی۔

دوسری جانب گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے قانونی ٹیم سے طویل مشاورت کے بعد حمزہ شہباز سے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اور خود اس پر اور اس ابے نے جو جو بکواس کی تھی ان پر پہلے عدالتوں کی توہین ہوی تھی یا نہیں پہلے اس پر توہین عدالت ڈان لیکن کی سزز لگائ جائے پھر دوسروںےپر آتے ہیں ۔اپنی سزا جھوٹ بول کر ضمانیں لے کر معطل کروانے والی کو دوسروں کو سزایں دینے کا شوق چڑھا ہوا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

Please issue a porn video of judges to gain compliance Maryam Qatari
اصل خبر؛ مریم قطری اپنے کوٹھے لوہار ہائیکورٹ کے احکامات نہ ماننے پر شدید برہم
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
maryam11n1121.jpg

حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف برداری نہ ہونے پر مریم نواز پھٹ پڑیں۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ عدالت کے واضح احکامات کے باوجود حمزہ شہباز کی حلف برداری کو ڈھٹائی سے روکا جا رہا ہے۔اتنی دیدہ دلیری سے آئین،قانون اور عدالتوں کا تمسخر اڑانا کسی نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا۔

انہون نے مزید کہا کہ بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نپٹنا چاہیے۔ یہ 12 کڑوڑ عوام کا صوبہ ہے مذاق نہیں
https://twitter.com/x/status/1519626304248758272
اپنے ایک اور غصیلے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ ان پاگلوں کو یا تو پاگل خانوں میں بھرتی کرانا چاہیے یا ان پر سنگین غدارای اور عدالتوں کی توہین کے مقدمات چلنے چاہییں۔ ایسی بچوں والی حرکتیں کہ انسان دنگ رہ جائے۔

مریم نواز نے مزید لکھا کہ سوچو ایسے ذہنی اور نفسیاتی مریضوں کے حوالے ہمارا ملک تھا ! شکر ہے پاکستان بچ گیا!
https://twitter.com/x/status/1519628274997022722
واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست پر حکم جاری کیا تھا کہ گورنر پنجاب خود یا اپنے کسی نمائندے کے ذریعے حمزہ شہباز سے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف لے۔ عدالت نے گورنر پنجاب کو حلف لینے کیلئے آج رات 12 بجے تک کی مہلت دی تھی۔

دوسری جانب گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے قانونی ٹیم سے طویل مشاورت کے بعد حمزہ شہباز سے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Jo wazir e aala bana hi naheen uski halaf bardari kaisi?...qanoon pe amal ho raha hota es mulk main toe aap sab choor adyala main hotey...jab ginti hi qanooni naheen toe kahan ka wair e aala. bibi...Pak ko tmasha samjna band karain...Jan chor dain Pak ki..
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اصل خبر؛ مریم قطری اپنے کوٹھے لوہار ہائیکورٹ کے احکامات نہ ماننے پر شدید برہم

اؤے ڈنگر ، لگتا ہے روزے ناشتے کی میز پر ہی کھول لیتا ہے ۔​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
سارا وقت شریف مافیا کی ٹٹی نہ مانجھا کر

ڈنگر ، میں تیری طرح گٹر میں بیٹھ کر کوکین نہیں سونگھتا ۔ مجھے سیاستدانوں سے زیادہ ملک عزیز ہے ۔ تم لوگ پونچھنے پوسنے کا کام جاری رکھو ۔​
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
روزہ افطاری کرنے کے لیے گٹر کے کنارے نہ بیٹھا کر ۔​
بالکل صحیح کہا تو نے۔ گٹر کے اندر بیٹھے لال بیگوں کو الٹیاں شروع ہو جاتی ہیں اور تجھے تو کچھ زیادہ ہی الرجی ہے نا؟
 
Last edited:

Back
Top