حمزہ شہباز کیلئے نئی مشکل، ایک اور لیگی ایم پی اے مستعفیٰ ہو گیا

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
copied
سیکرٹری الیکشن کمیشن بھی لاہور میں ہے اور چیف الیکشن کمشنر مسلسل نون لیگی نیوٹرل قیادت سے ہدایات لے رہا ہے اگر آج کسی دھاندلی یا دھاندلے کی کوشش کی گئی تو حالات کے ذمہ دار یہ سب لوگ ہوں گے
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
جس حساب سے استعفیٰ آ رہے ہیں لگتا ہے نیوٹرلز نے پارٹی بدل لی ہے
?
?
 

Back
Top