Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری اورالیکشن کالعدم قرار دینے کےلئے اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
لاہور: فیصلہ کل ساڑھے 12 بجے سنایا جائے گا،عدالت
جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے فیصلہ محفوظ کیا
عدالت نے پرویز الیہی اور سبطین خان کی اپیلز پر سماعت کی

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/VKDwObq.jpg
Last edited: