حمام میں سب ننگے

maksyed

Siasat.pk - Blogger
561347_495984703761921_1852942261_n.jpg
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
سید بھائی آپ جدہ کے دو کبوتروں کو تو بھول گئے ؟ وہ بھی اسی حمام کے رہواسی ہیں
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
اب تو یہ حمام کے باہر بھی ننگے ہو گئے ہیں ..لوگ اصلیت جان گئے ہیں
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
اب تو یہ حمام کے باہر بھی ننگے ہو گئے ہیں ..لوگ اصلیت جان گئے ہیں
اب پورا پاکستان حمام بن گیا ہے-گرم حمام سب کی دھلائی ہوگی الله کی طرف سے٦٤ سال کی گندگی صاف کرنی ہوگی
سارے پاک بنے گے

 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
اب تو یہ حمام کے باہر بھی ننگے ہو گئے ہیں .

یار تمھارے اس جملے نے مجھے بینظرکی دور اندیشی کا اور زیادہ معترف کر دے ہے
تبھی تو بیچاری حمام بھرنے سے پہلے ہی گزر گئی

ویسے اس حساب سے تو زرداری اور رحمان ملک بھی بہت غیرتمند ہوے کہ اپنے ہاتھوں سے مار دیا