حماد صدیقی نے بلدیہ فیکٹری میں آگ لگوائی: &#1

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
حماد صدیقی نے بلدیہ فیکٹری کو 25 کروڑ بھتہ نہ ملنے پر آگ لگوائی: بھولا

Baldia-JIT.jpg


سانحہ بلدیہ کے مرکزی کردار رحمان عرف بھولا نے جے آئی ٹی کے رو برو بلدیہ فیکٹری میں اگ لگانے کا اعتراف کر لیا، ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی کے انچارج حماد صدیقی کے کہنے پر فیکٹری میں آگ لگائی۔

کراچی: (دنیا نیوز) سانحہ بلدیہ کے مرکزی کردار رحمان بھولا نے جے آئی ٹی کے روبرو سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔سانحہ بلدیہ کے مرکزی کردار رحمان عرف بھولا نے جے آئی ٹی کو بیان دیا ہے کہ 25 کروڑ بھتے کا تنازع تھا جس پر آگ لگائی گئی، آگ اتنی پھیل جائے گی اس کا اندازہ نہیں تھا، زبیر چریا اور میں نے آگ لگانے کی پلاننگ کی، تنظیمی کمیٹی کے انچارج حماد صدیقی کے کہنے پر فیکٹری میں آگ لگائی گئی۔


رحمان بھولا نے جے آٹی کو بتایا ہے کہ آگ کے واقعہ کے بعد 5 کروڑ 85 لاکھ روپے فیکٹری مالکان سے بھتہ لیا۔ بھتہ تنظیم کی 2 اہم سیاسی شخصیات نے لیا۔ ملزم نے بتایا کہ وہ ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کی سرپرستی کرتا رہا ہے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Re: حماد صدیقی نے بلدیہ فیکٹری کو 25 کروڑ بھتہ ن&#17

But Rehman Bhola was removed from MQM on some undisclosed date - Statement from MQM.
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حماد صدیقی نے بلدیہ فیکٹری کو 25 کروڑ بھتہ ن&#17

Humara Rehman Bhola say koi taaluq naheen.. MQM H@r@@m khorr Rabta Kammittee..
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: حماد صدیقی نے بلدیہ فیکٹری میں آگ لگوائی:

[h=1]بلدیہ فیکٹری کیس؛ مرکزی ملزم رحمان بھولا کا جے آئی ٹی کے سامنے 25 قتل کا اعتراف[/h][h=1]
[/h]










682047-rehmanbhola-1481913681-100-640x480.jpg



ملزم نے متحدہ قیادت کے حکم پر مخالف تنظیموں کے کارکنان اور بھتہ نہ دینے پر قتل کیے، ذرائع فوٹو؛ ایکسپریس/ ساجد رؤف


کراچی: سانحہ بلدیہ ٹاؤن كے مركزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا سے جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم كے ممبران نے تفتیش كا آغاز كردیا جس میں ملزم نے 25 سے زائد افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
نمائندہ ایکسپریس کے مطابق جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم كے ایك ممبر نے نام ظاہر نہ كرنے كی شرط پر بتایاكہ جے آئی ٹی كے ممبران نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث مركزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا سے تفتیش شروع كردی، جے آئی ٹی ممبران نے عبدالرحمان عرف بھولا كی پہلے ایك انٹروگیشن رپورٹ بنائی جس میں اس كے اہل خانہ، دوستوں، تنظیم اور تعلیم سمیت دیگر معلومات حاصل كیں۔
ذرائع نے بتایا كہ عبدالرحمان عرف بھولا نے بتایا ہے كہ یہ ملزم بلدیہ ٹاؤن اور لیاری گینگ واركے كارندوں میں نواب كے نام سے مشہور ہے، اس نے ایم كیو ایم كی قیادت كے حكم پر اورنگی ٹاؤن، لیاری اور بلدیہ ٹاؤن میں اپنی تنظیم كے كاركنان، مخالف تنظیموں كے كاركنان اور بھتہ نہ دینے پر 25 سے زائد افراد كو قتل كرنے كا انكشاف كیا ہے جب كہ ملزم نے یہ بھی بتایا كہ اس نے لیاری گینگ وار كے كارندوں كے ہمراہ بھی متعدد كارروائیاں كی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان تمام انكشافات كی روشنی میں مزید جے آئی ٹی كے ممبران تفتیش كریں گے اور تفیش كا عمل مزید 6 روز جاری رہے گا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ملزم سے مزید كی جانے والی تفتیش میں اہم انكشافات اوراہم گرفتاریاں متوقع ہے۔

Source
 

bisaat

Banned
Re: حماد صدیقی نے بلدیہ فیکٹری کو 25 کروڑ بھتہ ن&amp

CyWYYFwWgAATT7r.jpg



CyWYYFzXcAAHysv.jpg



CyWYYF2XAAAyIX4.jpg



CyWYYF3WgAAGJpP.jpg



 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حماد صدیقی نے بلدیہ فیکٹری میں آگ لگوائی:

why not tell the two names now Nawaz government
 

insaf-tiger

Banned
Re: حماد صدیقی نے بلدیہ فیکٹری میں آگ لگوائی:

yar yeh loag sotay kesay hain ..nawaz sharef bhi kesay sota ho ga 14 logon ka katal karwa ke .. iss admi ko bhi neend kesay ati ho gi .kisi eik begunah ko mar ke insan qabar ka soch soch ***** ho jata ho ga ..moat tu agli sans par hoti hai na aye tu ehtasab shoro or agar mohalt bhi mili tu kitni so sal oper tu koi nahi jeeta
 

insaf-tiger

Banned
Re: حماد صدیقی نے بلدیہ فیکٹری میں آگ لگوائی:

lolz j i t .. bhola ko saza e moat ho gi agar kisi foji ka nam liya .. baki sab maaf choti soulat mirza ki tarah .
 

Back
Top