حماد اظہر کو تحریک انصاف پنجاب کی صدارت دی جائیگی،عمران خان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ مجھے تحریک انصاف پنجاب کا صدر بنائے جانے کے حوالے سے خبریں غلط ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مجھے پی ٹی آئی پنجاب کا صدر لگانے کے حوالےسے خبریں غلط ہیں۔


حماد اظہر نے واضح طور پر تردید کرتے ہوئے مزید لکھا ہے کہ پی ٹی آئی پنجاب چیپٹر میں کوئی تبدیلیاں نہیں ہو رہی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1550441236254842881
 

Back
Top