khalilqureshi
Senator (1k+ posts)
اگر عوامی دباؤ پر ھندوستانی عدالت عظمہ ناحق موت کی سزا دے سکتی ھے تو کیا مملکت خداداد پاکستان کی عدالت عظمہ عوامی دباؤ پر حق پر فیصلہ نہیں دے سکتی.
دیکھتے ھیں عدالت عظمہ جسٹس منیر کی قائم کردہ روایات
پر قائم رھتی ھے یا ان روایات سے ھٹ کر فیصلہ دے گی.
دیکھتے ھیں عدالت عظمہ جسٹس منیر کی قائم کردہ روایات
پر قائم رھتی ھے یا ان روایات سے ھٹ کر فیصلہ دے گی.
- Featured Thumbs
- https://blog.ipleaders.in/wp-content/uploads/2019/01/Fraud.jpg