حقیقی آزادی کی تحریک سیلاب متاثرین کی امدادی کارروائیوں کے ساتھ جاری رہےگی

4imran%20khanhaqqeqiazaditehreek.jpg


سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی تحریک سیلاب متاثرین کی امدادی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ جاری رہےگی ۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارےسینئر قائدین کا اجلاس ہوا اور ہم نےفیصلہ کیا کہ سیلاب متاثرین کی خاطر چندہ جمع کرنےکیلئےمیں پیر کی شب انٹرنیشنل ٹیلی تھون کروں گا۔

https://twitter.com/x/status/1563497777510088704
عمران خان نے مزید کہا کہ ضرورت کی بناءپر فنڈز کی نشاندہی اورتخصیص کے عمل کو مربوط بنانے کیلئے ثانیہ نشتر کی زیرِ قیادت ایک کمیٹی قائم کی جائے گی جبکہ امدادی سرگرمیوں کیلئےعمران ٹائیگرز کے رضاکاروں کو متحرک کیا جائے گا۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ میں یہ واضح کردینا چاہتاہوں کہ ہماری حقیقی آزادی کی تحریک سیلاب متاثرین کیلئے ہماری امدادی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ جاری رہے گی۔

https://twitter.com/x/status/1563497780173099008
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
مورخ لکھے گا کہ بد ترین سیلابی صورتحال میں جب اتنا پانی تھا کہ فصلیں ڈوب گئی تھیں سر پر چھت نا تھی کھڑے ہونے کو خشک جگہ نایاب تھی یہاں تک کہ سیلاب میں شہید ہونے والوں کو دفنانے کیلئے قبر کھودی نہیں جا سکتی تھی تو ایک کتی کا بچہ لوگوں کو حقیقی آزادی کا مطلب سمجھا رہا تھا
FbJ1HV3akAAbUpI
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

جو منڈا ڈیم ٹوٹ گیا اور چارسدہ اور نوشہرہ میں تباہی پھیلائی اس کا افتتاح 2مئ 2019 کو عمران نے کیا تھا اور اس کا ٹھیکہ رزاق داوود کی کمپنی ڈیسکون کو ملا تھا
ثاقب نثار نے مبینہ 10 ارب چندہ (متعلقہ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ) بھی اکٹھاکیا جس کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نوٹس لیا ھے
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
4imran%20khanhaqqeqiazaditehreek.jpg


Former Prime Minister Imran Khan has said that the real freedom movement will continue along with the relief operations of the flood victims.

In his statement on microblogging website Twitter, Imran Khan said that our senior leaders had a meeting and we decided that I will conduct an international telethon on Monday night to collect donations for the flood victims.

https://twitter.com/x/status/1563497777510088704
Imran Khan further said that a committee under the leadership of Sania Nishtar will be established to coordinate the process of identifying and allocating funds based on the need, while the volunteers of Imran Tigers will be mobilized for relief activities.

The former prime minister said that I want to make it clear that our true freedom movement will continue along with our relief activities for the flood victims.

https://twitter.com/x/status/1563497780173099008
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جو منڈا ڈیم ٹوٹ گیا اور چارسدہ اور نوشہرہ میں تباہی پھیلائی اس کا افتتاح 2مئ 2019 کو عمران نے کیا تھا اور اس کا ٹھیکہ رزاق داوود کی کمپنی ڈیسکون کو ملا تھا
ثاقب نثار نے مبینہ 10 ارب چندہ (متعلقہ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ) بھی اکٹھاکیا جس کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نوٹس لیا ھے
مجھے بھی اپنی مریم کنجری باجی کے واٹس گروپس میں ڈال دو۔ میں نے بھی دھیاڑی لگانی ہے