حقیقت...
*مزارات سے کروڑوں روپے کمانے والوکوئی ہسپتال ہی قریب میں بنایا ہوتا۔کچھ تو مداوا ہوتا
*بھٹو زندہ بی بی زندہ کے نعرے لگانے والے آج تڑپتے رہے لیکن ان کے لئے کوئ ایمبولینس،ڈاکٹر،بلاول یا زرداری کوئ نہیں ہے۔۔۔۔
سیہون کے قریب کوئی ہسپتال نہیں
*حکمرانوں کو زمینوں پر قبضوں اور لوٹ مار سے فرصت ملے
تو اس بارے میں سوچیں.
سہون کا اتنا بڑا حادثہ! 100 سے اوپر لوگ جان سے گئے
لیکن شکر خدا کا بھٹو اب بھی زندہ ہے!
اندرون سندھ میں نہ ہی ھسپتال ہیں، نہ روڈ ہیں، نہ ایمبولینس ہیں اور نہ ہی کوئی سہولتیں ہیں ایسے واقعات کے ضمن میں،،،، زرداری کےپاس ملک ریاض کاجہاز علاج لندن سےکراتا ہے،
بختاور کا کتا لاہور میں بیمار ہوا تو کراچی سے ڈاکٹرز بھیجے گئے، عالیشان بلاول ہاؤسسز لیکن سندھ کی غریب عوام کہ لیے نا ہسپتال نا علاج نا ایمبولینس نا ہی کوئی اور سہولتیں!
بس سندھ میں ہے تو صرف،،،،،، بھٹو زندہ ہے!
[FONT=&]*مزارات سے کروڑوں روپے کمانے والوکوئی ہسپتال ہی قریب میں بنایا ہوتا۔کچھ تو مداوا ہوتا

*بھٹو زندہ بی بی زندہ کے نعرے لگانے والے آج تڑپتے رہے لیکن ان کے لئے کوئ ایمبولینس،ڈاکٹر،بلاول یا زرداری کوئ نہیں ہے۔۔۔۔

سیہون کے قریب کوئی ہسپتال نہیں
*حکمرانوں کو زمینوں پر قبضوں اور لوٹ مار سے فرصت ملے
تو اس بارے میں سوچیں.
سہون کا اتنا بڑا حادثہ! 100 سے اوپر لوگ جان سے گئے
لیکن شکر خدا کا بھٹو اب بھی زندہ ہے!
اندرون سندھ میں نہ ہی ھسپتال ہیں، نہ روڈ ہیں، نہ ایمبولینس ہیں اور نہ ہی کوئی سہولتیں ہیں ایسے واقعات کے ضمن میں،،،، زرداری کےپاس ملک ریاض کاجہاز علاج لندن سےکراتا ہے،
بختاور کا کتا لاہور میں بیمار ہوا تو کراچی سے ڈاکٹرز بھیجے گئے، عالیشان بلاول ہاؤسسز لیکن سندھ کی غریب عوام کہ لیے نا ہسپتال نا علاج نا ایمبولینس نا ہی کوئی اور سہولتیں!
بس سندھ میں ہے تو صرف،،،،،، بھٹو زندہ ہے!

[/FONT]
[FONT=&][/FONT]
Last edited by a moderator: