Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
جو فیصلہ عدالت کے بس کا نہ تھا اس سے انصاف کی امید رکھنا نری حماقت تھی۔ ٹائم بہت ضائع ہوگیا ہے، عمران خان یہ چاہتا ہے کہ جب وہ نکلے تو لوگوں کا جم غفیر ہو۔ ۔۔ ۔ ۔ ایسا نہیں ہوسکتا ہے۔ لوگ آئیں گے مگر بعد میں، اسلام آباد نہیں پنجاب میں ۔ ۔ ۔ ۔
جب کراچی تحریک میں شامل ہوگا تو کامیابی ہوگی، مگر عمران کو کراچی سے للہ بغض ہے، سنّی لوگوں کی بجائے اقلیتی وہابی اس کے استاد ہیں انہی سے پوچھ کر وہ شادی کرتا ہے، انہی کو افطاری کراتا ہے۔ اس کو اتنی سمجھ نہیں ہے کہ تنگ نظری کے ٹھپے کے ساتھ وہ لیڈر نہیں بن سکتا ہے۔
بات صاف ہے، جب اس کا ادراک ہوگا تو بات بنے گی، ورنہ بیساکھوں سے ریس نہیں جیتی جاتی ہے۔
عمران جن کو اپنی قوت و بازو سمجھ رہا ہے، وہ فیس بک کے شیر ہیں، اپنے جلسے میں ناچ گانا سے تماشائی تو جمع کر سکتا ہے، مگر اس طرح سے نہیں چلے گا۔ حقائق کا ادراک کرو یا پھر ۔ ۔ ۔ ۔ ایسی بات کہنے کو دل نہیں کرتا ہے، مگر انسان وہی کاٹتا ہے جو بوتا ہے۔