حفصہ ابو بکر بن گئی

barca

Prime Minister (20k+ posts)
9-13-2013_8752_1.gif
 
Socrates

Banned
شکر ھے معاملہ چھوٹی عمر میں طے پا گیا۔۔
اب بچہ نفسیاتی اور سماجی ردعمل کے پچیدہ پن سے محفوظ رھے گا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
حد ہے ایک اور ڈرامہ ، اخبار والے بھی خبریں بچنے کے لیے کیسے کیسے جھوٹ گھڑتے ہیں اور جاہل عوام جھوٹی خبریں خرید بھی لیتی ہے
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
حد ہے ایک اور ڈرامہ ، اخبار والے بھی خبریں بچنے کے لیے کیسے کیسے جھوٹ گھڑتے ہیں اور جاہل عوام جھوٹی خبریں خرید بھی لیتی ہے

na na yeh jhoot nhi it is Biologically possible
 
the.paki

Senator (1k+ posts)
بات لڑکا یا لڑکی کی نہیں ہے .
بات ان رسومات کی ہے جو ہم نے لڑکی سے جوڑ رکھی ہیں
وہ رسومات ختم ہو جائیں تو لڑکی کسی کو بوجھ نہ لگے
 
Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
We are Muslims by birth and not by our actions. We do not obey Allah's commands.
Allah does not guide Wrong-doers towards the right path.
 
Socrates

Banned
:banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead:

آپ کے ٹکریں مارنے سے لگتا ھے معاملہ مشکوک ھے۔ایسا ھےتو حصولِ علم کیلیےدرخواست ھے اس پر سائینٹفک روشنی ڈالئے گا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کے ٹکریں مارنے سے لگتا ھے معاملہ مشکوک ھے۔ایسا ھےتو حصولِ علم کیلیےدرخواست ھے اس پر سائینٹفک روشنی ڈالئے گا

سقراط صاحب ، اس پے روشنی ڈالنے کی کوئی ضرورت ہے ؟؟ کوئی تک بنتا ہے کہ کبھی لڑکا لڑکی بن جائے اور لڑکی لڑکا ، صرف چند جسمانی حصے ہی مختلف نہیں ہوتے ، پوری ساخت ہے الگ ہے مردو عورت کی
 
jason

Chief Minister (5k+ posts)
khabar main yeh likha hua hay k mardana harmones waazeh nahi they.Bacha tu woh shuru hi say thaa lekin bachi samajh lia gia thaa.:)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
BAHI TENSION KION LAY RAHE HOO AAP BHE TRY MAR KAY DEKH LOO MAZA NA AAYE TO PAISAY WAPUS NAHIE HONGAY ,LARKAY SAAY LARKE KA SAFAR(bigsmile).

tension na loon to kya karo mere bhai, jo bhi fzool se fzool cheez aaiye log aankhen band kar k aitbar kar letey hain
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
tension na loon to kya karo mere bhai, jo bhi fzool se fzool cheez aaiye log aankhen band kar k aitbar kar letey hain
تم کو پتا نہیں یا چیزے لے رہے ہو ؟
آج سے پندرہ سال پہلے سے یہ کام جاری ہے پاکستان میں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
تم کو پتا نہیں یا چیزے لے رہے ہو ؟
آج سے پندرہ سال پہلے سے یہ کام جاری ہے پاکستان میں

پندرہ سال پہلے ایسی خبریں آنا شروع ہوئی تھی ، ایسا ہوا کبھی نہیں
 
Socrates

Banned

سقراط صاحب ، اس پے روشنی ڈالنے کی کوئی ضرورت ہے ؟؟ کوئی تک بنتا ہے کہ کبھی لڑکا لڑکی بن جائے اور لڑکی لڑکا ، صرف چند جسمانی حصے ہی مختلف نہیں ہوتے ، پوری ساخت ہے الگ ہے مردو عورت کی

جسمانی حصوں کے علاوہ مرد وعورت کی ساخت میں کونسا فرق ھے جو حادثے کو روکنے کا موجب بن سکتا ھے۔۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

جسمانی حصوں کے علاوہ مرد وعورت کی ساخت میں کونسا فرق ھے جو حادثے کو روکنے کا موجب بن سکتا ھے۔۔

دیکھو ، مرد کو سمجھا بھی سکتے ہیں سمجھ بھی سکتے ہیں ، عورت کے ساتھ یہ دونوں عوامل نا ممکن ہیں ، یہ فرق کم ہے کیا

:lol::lol::lol:
 
Socrates

Banned
دیکھو ، مرد کو سمجھا بھی سکتے ہیں سمجھ بھی سکتے ہیں ، عورت کے ساتھ یہ دونوں عوامل نا ممکن ہیں ، یہ فرق کم ہے کیا

:lol::lol::lol:

اس فورم کی حد تک ایک بھلا سا نرم خو بھٹو کا شیدائی ھے اس کی تو سمجھ نہیں آتی۔آپ کی مرد فہمی کے پیشِ نظر تو وھاں بھی معاملہ مشکوک ھو جاتا ھے۔۔