پی ٹی آئی اور عمران کا یہ الزام کہ نواز شریف کے دونوں بیٹے حسن نواز اور حسین نواز کیسے کم سنی میں ارب پتی بن گئے تو میں نے اس سلسلے میں کھوج لگا کے پی ٹی آئی اور عمران خان کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ حسن اور حسین نواز تو بچپن سے دن رات اپنی محنت اور مشقت کیوجہ سے اتنی کم سنی میں ارب پتی بن گئے ہیں۔ اور ثبوت کے طور پہ انکی کم سنی کی تصاویر پیشِ خدمت ہیں۔ اتنے محنتی بچوں پہ الزام لگانا بہت 'پاپ' کا کام ہے۔
نوٹ: (ویسے مریم کی ارب پتی ہونے کے بارے آپ لوگ خود تحقیق کرے)۔
نوٹ: (ویسے مریم کی ارب پتی ہونے کے بارے آپ لوگ خود تحقیق کرے)۔







Last edited: