SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
تاریخ گواہ ہے بنو۔ قریش میں اسوقت کسی بھی بڑے سردار قبیلے نے نبئ کریم صلم کی دین اسلام اور دعوت اسلام کی نہ صرف حمایت کی تھی بلکہ آپ کی راہیں مسدود بھی کرنا شروع کردیں تھیں،نبئ کریم صلم دن رات اللہ تعالی سے دعا مانگتے تھے کہ ان قریش سرداروں میں سے کسی کا دل اس دین حق کی طرف مبذول کردے تاکہ اللہ کے دین کی ترویج و اشاعت ہوسکے خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ ان سرداروں میں ایک چھوٹے حضرت عمر جو ابتدا میں سخت مخالف تھے
وہ راغب اسلام ہوئے اور عمر نے قبول اسلام کر لیا بعد میں حضرت عمر نہ صرف خلافت کے عہدے تک پہونچنے بلکہ انکی ایڈمنسٹریشن میں دین اسلام اس قدر فروغ پایا جسکی مثال نہیں ملتی۔اس ہی طرح سے ڈوبتے پاکستان کو اسکے نزاعی وقت میں چیف جسٹس ثاقب نثار کا دل ایسا مائل با انصاف کیا کہ وہ لوٹ مار اوراس ملک کو تباہ کرنے کی کوششیں جو اپنے عروج پر تھیں اور کسی بھی وقت اس ملک کی سرحدیں مٹانے والی تھیں،ثاقب نثار کے عدل کی کاوشوں سے باقی بچنے کی امیدیں عوامالناس کے دلوں میں پیدا کرگیا۔
اگر میں ثاقب نثار کو عمر ثانی کہوں تو یہ چمچہ گیری ہرگز نہ کہلائے گی کیونکہ میرے جیسی سوچ اور رائے بیسیوں کروڑوں کے دل و دماغ میں جنم لے چکی ہے،خدا نے بقائے پاکستان کیلئے عمر ثانی پیدا کردیا انشااللہ لگتا ہے اب پاکستان بہبود کی سمت چل پڑا ہے۔
میری ثاقب نثار ( سپریم جج) سے الماس ہے کہ جناب ماضی میں جسطرح ایڈمرل منصور الحق کو پاکستان لایا گیا
اور اس نے پری بار گینگ کرکے لوٹی ہوئی رقم کا چوتھائی حکومت پاکستان کو سات آٹھ ارب روپے دئیے تھے اس ہی طرح سے ماضی کے ایک پاکستانی واٹر کمیشن کے سربراہ جماعت علیشاہ جو انڈین سے رشوت لیکر پاکستان دشمنی کے معاہدے پر دستخط کر کے پیسہ لیکر غالبا کینیڈا بھاگ گیا تھا اس شخص نے پاکستان کو خشک سالی میں مبتلا کیا ہے اسے دوسرے غداروں کیساتھ تختہئدار پر لٹکایا جائے
Last edited: