Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
حضرت عریاں مقبول جان ، آپکو شرم نہیں اتی ؟
آج مورخہ ٢٣ مارچ ، اوریا مقبول جان کا پروگرام حرف راز دیکھ رہا تھا . محو حیرت ہوں کے ہمارے دانشوروں کی لاتیں قبر میں ہیں اور وہ عقل قل بلا تکان اور بغیر سوچے سمجھے بولے چلے جاتے ہیں اور انکے سامنے والا میزبان ٹوکنے کی ہمت نہیں رکھتا اور روبوٹ کی طرح بیٹھا رہتا ہے. ٢٣ مارچ کے پروگرام میں اوریا مقبول جان کی چار بڑی بونگیاں – گاؤں میں غربت کا ذکر کیا مگر گاؤں سے روزگار کے لئے شہروں میں بسے مزدور کا ذکر نہ کیا . احادیث کا حوالہ دے کر عمران خان کو شرم دلائی مگر مولوی اور علماء کو وہ احادیث یاد نہیں کروائی . تیل کی قیمتوں کا ذکر کیا مگر تارکین وقت کی ترسیلات کا ذکر نہ کیا . لاک ڈان کا حوالہ دیا مگر یہ جاننا ضروری نہیں سمجھا کے کینیڈا اور امریکہ میں ابھی تک کرفیو نہیں لگایا گیا ہے . پورا پروگرام لاک ڈاؤن پر کیا مگر کشمیر میں لاک ڈاؤن کی آواز نہ اٹھانے پر عمران خان کی کلاس لی
کینیڈا کی حکومت نے بہترین حکمت عملی کے تحت حالیہ اور جاری کرونا بحران کو ڈیل کر رہی ہے اور اس دوران ایک مرتبہ بھی عوام میں اضطراب پیدا نہیں کیا . میڈیا کے خوف کی وجہ سے لوگوں نے پورے کے پورے سٹور ضرور خالی کئے مگر حکومت پھر بھی مضطرب نہ ہوئی اور کرفیو اور لاک ڈ اؤن جیسے اقدامات سے مکمل پرہیز کیا . ورلڈ ہیلتھ ارگنائزیشن سے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ فیصلے لیتے چلے گئے . میڈیا کے پریشر کو حکومت کسی خاطر میں نہیں لائی اور ابھی تک مکمل لاک ڈاؤن نہیں کیا ہے . یہاں کے مالیاتی اداروں نے موقع کی مناسبت سے ایک بہت بڑے مالی بحران کو بڑے موثر انداز میں حل کیا . مالیاتی اداروں نے مارگیج کی قسطوں کو چھ ماہ کیلئے موخر کر دیا . یہ عوام کے لئے بہت بڑا ریلیف تھا . وہ تمام لوگ جنہیں انکے اداروں نے گھروں میں بیٹھا دیا ، ان میں سے پانچ لاکھ لوگوں نےگورنمنٹ کی ایمپلائمنٹ انشورنس سے ابتک فائدہ اٹھا چکے ہیں . وہ تمام لوگ جو ملازمت کے بندھن میں نہیں ہیں انکے لئے ١٨٠٠ ڈالر ماہانہ کا اعلان کیا جسکی ادائیگی اپریل سے شروع ہو گی . ٣ اپریل کو جن سنگل لوگوں کی انکم کم ہے انھیں جی ایس ٹی کی مد میں ٤٠٠ ڈالر اور فیملی والوں کو ٦٠٠ ڈالر ملیں گے . مئی کے مہینے میں بچوں کی مد میں ٣٠٠ ڈالر فی چائلڈ اضافی ملیں گے .ٹرڈو گورنمنٹ نے فوری فیصلے لیتے ہوے انفرادی اور کاروباری افراد کے لئے ٨٢ بلین ڈالر کے پیکج کا اعلان کیا ہے . امریکی حکومت ١.٨ ٹریلین ڈالر کے پیکج پر کام کر رہے ہے . ان تمام بر وقت حکومتی اقدامات کی وجہ سے عوام پر سکون ہو گئی اور اپنے آپکو گھروں میں مقیعد کر لیا . اسٹور والوں نے شیلف بھرنے شروع کر دے اور اشیاء خرد نوش آسانی سے ملنے لگی سوائے اٹا ، ٹایلیٹ پپرز اورسینی ٹایزر کے
اب پاکستان
جرنلوں کا سیاسی سرمایہ ، لہندا پنجاب کے ٹھگوں کا باپ شہباز شریف پاکستانی معشیت کے جنازے کی امامت کروانے آخری فلائٹ سے پاکستان پہنچ چکے ہیں . موصوف کا تعلق اس پارٹی سے ہے جو صرف میڈیا پر زندہ ہے اور جنکی تمام لیڈرشپ اسٹیبلشمنٹ کے پاس گروی پڑی ہے . شہباز شریف پریس کانفرنس کر کے حکومت کو مفید مشورے دیں گے . شہباز شریف کو یہ چاہئے کے پارٹی پلیٹ فارم سے فنڈز اکھٹے کریں اور پارٹی کے پلیٹ فارم سے لوگوں میں رقم تقسیم کریں .کونسا پلے سے دینا ہے ، لوٹی ہوئی رقم سے ہی دینا ہے نہ . ہمیں مشورے نہیں بلکے عملی کام چاہئیں. ہمارا دانشور انکے بیانیہ پر بحث ضرور کرے گا مگر عملی کام کا تقاضا نہیں کرے گا

کل تک میڈیا پاکستان میں مکمل لاک ڈان پر حکومت کو اکسا رہا تھا . آج ایکسپریس ٹریبیون کی یہ خبر پہلے پڑھ لیں. حضرت عریاں مقبول جان فرما رہے تھے کے پاکستان کی زیادہ آبادی گاؤں میں رہتی ہے تو کیا موصوف نے کراچی کی ٹرین نہیں دیکھی تھی . پسماندہ علاقوں کے لوگ شہروں میں کیا کرنے اتے ہیں ؟
ظاہر ہے پاکستان کے حالات مختلف ہیں لھذا عمران خان ٹوٹل لاک اوٹ کے خلاف تھے . مودی حکومت نے بھی صرف اتوار کو انڈیا مکمل طور پر بند کیا ہے . انڈیا اور پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی حتمی تعداد کا کبھی بھی اندازہ نہیں ہو گا کیونکے صحت کا نظام پہلے سے اور لوڈڈ ہے . عمران خان نے صحافیوں کو بتایا کے کرونا سے بچاتے بچاتے کہیں لوگ بھوک سے نہ مر جائیں لھذا وہ مکمل لاک ڈاؤن کے خلاف تھے . سندھ میں جب اچانک لاک ڈاؤن کیا گیا تو ٹرینوں میں انتہائی زیادہ رش دیکھا گیا کیونکے لوگ چھٹیوں کی وجہ سے واپسی کا رخ کر رہے تھے . فوج کے شہروں میں انے سے پاکستان کے مالیاتی نظام پر مزید ضرب کاری لگنے کا اندیشہ ہے . اتنی بڑ ی موومنٹ پھوکٹ میں نہیں ہوتی . پاکستان کا معاشی نظام ویسے بھی آخری دموں پر ہے
حضرت عریاں مقبول جان نے اپنے پروگرام میں تیل کی قیمتوں کا ذکر تو کیا مگر بیرون ملک میں رہنے والوں کی ترسیلات زر کا ذکر کرنا مناسب نہ سمجھا . شائد موصوف کو یہ نہیں پتا کے پاکستان کی معیشیت ٢٣ ارب ڈالر کی وجہ سے چل رہی ہے . تیل کا بل سالانہ اگر ١٢ ڈالر ہے تو ترسیلات ٢٣ ارب ڈالر کے ہیں
حضرت عریاں مقبول جان نے لاک ڈاؤن کے حق میں مختلف احادیث کا حوالہ دیا مگر لوگوں کی مجموعی شعور کا ذکر کرنا مناسب نہ سمجھا جو چھٹیاں سمجھ کر مری اور کراچی کے ساحلوں کا رخ کررہی ہے . سادھو میزبان نے دانشور صاحب سے یہ پوچھنا مناسب نہ سمجھا کے کیا تبلیغی جماعت والوں نے یہ احادیث آجتک نہیں سنی ؟
پاکستان میں مساجد کیوں کھلی ہیں ،کیا مولوی اور علماء حضرات نے یہ احادیث نہیں سن رکھی ؟
حضرت عریاں مقبول جان نے علماء کو مخاطب ہو کر یہ سوال کیوں نہ پوچھا ؟
حضرت عریاں مقبول جان نے ایک ہی سانس میں عمران خان کو لتاڑا کے موصوف نے امریکا سے ایران کے بارے میں بات کی مگر کشمیر کے لاک ڈان پر کچھ نہ بولے . یار کوئی انسان اتنا احمق ہو سکتا ہے ؟
ایک طرف اپ پاکستان میں لاک ڈان کی بات کر رہے ہیں اور دوسری طرف کشمیر میں لاک ڈان کھولنے کی بات کر رہے ہیں ؟
ساری دنیا کو پتا ہے عمران خان نے کشمیر میں ظلم کے خلاف اور لاک ڈان کے خلاف ہر فورم پر بات کی ہے . یہ موقع سیاست کا نہیں،ایران کے حقیقی مسائل کے لئے آواز اٹھانے کا تھا لھذا کشمیر کا ذکر بنتا ہی نہیں تھا
یہ کیسے کیسے میراثی لوگ ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر بلا سوچے سمجھے بولے چلے جاتے ہیں بولے چلے جاتے ہیں. ٹھیک ہے یار لوگوں میں جواب دینے کی اہلیت نہیں ہے مگر اتنا تو ہمیں بیوقوف مت بناؤ. پاکستانی دانشوروں نے یہ کیا میلہ لگایا ہوا ہے ؟
حضرت عریاں مقبول جان , اگر اپ عمران خان کو بلا وجہ رگڑیں گے تو کیا ہم آپکو یونہی جانے دیں گے ؟
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/GtYd8X14/image.jpg
Last edited: