uzairm
Senator (1k+ posts)
کیا عجیب سماں ہے پچھلے چار دن سے میڈیا دو چوروں یعنی حسن اور حسین نواز کی پرورش اور تربیت کرنے والی عورت کو عظیم بنا کے پچھلے پینتیس سال کے نمک کو حلال کر رہا ہے۔
اور دو دن بعد یہی میڈیاحضرت فاطمہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کے تربیت یافتہ حسن و حسین رضی اللّٰہ تعالٰی عنہم کو رول ماڈل بتائے گا۔
منافقت کی انتہا
اور دو دن بعد یہی میڈیاحضرت فاطمہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کے تربیت یافتہ حسن و حسین رضی اللّٰہ تعالٰی عنہم کو رول ماڈل بتائے گا۔
منافقت کی انتہا
Last edited by a moderator: