محترم راشد مراد، آپ بلڈ پریشر کے مریض بھی ہو ، ویسے بھی اپنی طبعی عمر پوری کرنے والے ہو، آپ نے مرنے کےبعد حساب نہیں دینا ؟
کیسے اس کرپٹ نظام کا دفاع کر لیتے ہو ؟
ضمیر جوتے نہیں مارتا ؟
مجھے پتہ ہے کہ آپ اخلاقی طور پر بزدل ہیں ، میرے سوالوں کا جواب نہیں دیں گے