حسد کی آگ میں جلتے رہنا عمران خان کا مقدر ہے:مریم نواز

maryam-nawaz-imran-khan-jalsa-ckwal.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ عمران خان کو فتنہ خان ہیں، فتنہ خان کی وزیر اعظم شہباز شریف کے بارے میں بے تکی باتیں پتہ دے رہی ہیں کہ شہباز شریف اور پاکستان کو بیرونی دنیا سے جو سفارتی کامیابیاں ملی ہیں اس نے فارن فنڈڈ ایجنٹ کو تڑپا کر رکھ دیا ہے۔

مریم نواز نے مزید لکھا کہ ڈالر آخر حلال بھی تو کرنے ہیں ، اسی حسد کی آگ میں جلتے رہنا اب اس کا مقدر ہے،نواز شریف کے مخالفین نے ان کے خلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کرلی،مخالفین نے انھیں مٹانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی، مخالفین کی اس سے بڑی سزا کیا ہوگی کہ وہ نواز شریف کو پھر ملکی سیاسی نقشہ ترتیب دیتے دیکھ رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1571863027321806850
عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں سیلاب آیا ہواہے، شہباز شریف دورے کر رہے ہیں، انہوں نے امریکی دورے میں کونسا معرکہ سَر کرنا ہے، پیوٹن کے سامنے تو شہباز شریف کی کانپیں ٹانگ رہی تھیں،چوروں کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا،اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ عمران خان ہار مان لے گا اور چپ ہوکر اگلے الیکشن کا انتظار کرے گا تو وہ غلط فہمی کا شکار ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

گشتی کنجری گیراجن
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

شبو، تُو ٹوٹے ہی ایسے بناتی ہے
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
jalti to kulsum nawaz thi... apni beti ke thokay se....

ya shaid beti ne maan ke thokay per qabza kia ho..

ye to nani hi behter janti hai... ?

jali bhuni randi ?

images

issay qabz ki golian do.. takeh pichwaray ka dakka khulay or shakal se tanao kam ho.. lagta hai 5 maheenay se rok ker baithi hai?

image_750x500_5f1829b5e0aaf.jpg
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Hasad kiss sey? Tu to ess qable be ne koe tere agg bhujay, tu Hasad kernay ke bat ker rehe ha.

Pora Media, sary politicians oor tu khud saway Imran khan kay oor koe bat he ne ker raha.
Khud soch lo kon kiss sey Hasad ker raha ha.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتی عورت وہ حسد نہیں بے عزت کر رہا ہے تم لوگوں کو اور وہ بھی پوری پی ڈی ایم اور تمہیں لانے والوں کو کھلم کھلا اور ڈر کر بھاگا بھی نہیں ۔جو چار سال الیکشن لڑنے کی مارچیاں کرتے رہے ان کا الیکشن کے نام سے پیشاب خطا ہو جاتا ہے ۔معیشت اور ملک کا بیڑہ غرق ہو رہا ہے امپورٹڈ کے مزے ہیں لیکن امپورٹر کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں ماتھے پر پسینہ ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

سنا ہے کہ میشیل اوباما کے دیئے ہوئے ڈالر آپ کو رات سونے نہیں دیتے شائد اسی وجہ سے آپ نے یہ بیان داغا ہے