حسان نیازی کو فوکل پرسن بنانے پر غریدہ فاروقی کی سخت الفاظ میں تنقید

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
rad21i1i1i.jpg


مریم نواز کی حامی صحافی غریدہ فاروقی نے بیرسٹر حسان نیازی کو تحریک انصاف کے قانونی معاملات پر فوکل پرسن بنانے پر اعتراض اٹھادئیے اور اسے موروثیت قرار دیدیا

اپنے ٹوئٹر پیغام میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کو پارٹی لیڈر اور پارٹی کے قانونی معاملات پر فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا۔

تحریک انصاف کے سپورٹرز کو جنونی قرار دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ جنونیوں کے نزدیک یہ موروثیت نہیں ہو گی۔
https://twitter.com/x/status/1533790973242875906
انہوں نے مزید کہا کہ کیا پارٹی میں کوئی اور وکیل (خاص کر نوجون وکیل) اس عہدے کے لائق نہیں تھا۔۔۔؟

اس پر حسان نیازی کا کہنا تھا کہ ایسے لوگوں کو جو دوسروں کو خوش کرنے کیلئے ایسے ٹویٹس کرتےہیں انہیں جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا۔
https://twitter.com/x/status/1534073762185879552
دیگر سوشل میڈیا صارفین نے غریدہ فاروقی کو جواب دیا اور کہا کہ یہ ٹویٹس موروثی سیاست کی مذمت کرنے کیلئے نہیں بلکہ موروثی سیاست سے آنیوالی مریم نواز کو خوش کرنے کیلئے ہے۔
https://twitter.com/x/status/1534086797453582337 https://twitter.com/x/status/1534043226293817344 https://twitter.com/x/status/1534091496940441600 https://twitter.com/x/status/1534062076011888641 https://twitter.com/x/status/1534059640098537472 https://twitter.com/x/status/1534026552278515712

 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ُاو بوڑھی گشتی جس کی تو رکھیل ہے وہ حرام زادہ وزیر اعظم اورگشتی کا بچہ ککڑی اسکا بیٹا وزیر اعلئی تیرے جیسی بوڑھی گشتی کو اس پر پچھواڑے میں آگ نہیں لگتی
 

punjab

Councller (250+ posts)
بندہ پچھے مائی خریدہ تینوں جے ہون کوئی مو نہیں لاندا تےتو نویں نویں چول ماردی رینی ھے۔ ذات دی کوڈھ کرلیں تے شہتیر نو جپھے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس عورت میں بڑی آگ بھری ہوئی ہے بھئی . نفسیاتی مریض اور زیبرا تو اس آگ کو ٹھنڈا کر نہیں پائے... کسی اور جوان کو آگے آنا ہو گا
بڑهیا فریش تنظیم سازی مانگتی ہے؟

 
Last edited:

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
باپ بھکاری اعظم

بیٹا بھکاری اعلٰی

دوسرا بھگوڑا بیٹا غیر ملکی دوروں میں شریک

رکھیلِ اعظم کو غشی کے دورے۔۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

اس عورت میں بڑی آگ بھری ہوئی ہے بھئی . نفسیاتی مریض اور زیبرا تو اس آگ کو ٹھنڈا کر نہیں پائے... کسی اور جوان کو آگے آنا ہو گا
بڑهیا فریش تنظیم سازی مانگتی ہے؟

تسی ای ہمت کرو ڈاکٹر ساب نیلی گولی کھا کے انج تے اینے قابو نئی آنڑاں تہاڈے