حساب بے باک

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں ابن انشا کا مضمون ٹھگی کا انسداد کیسے ہوا بڑی شدت سے یاد آرہا ہے۔ ابن انشا نے اس دور کا صحیح اندازہ لگایا تھا۔

15589912_10210328749229667_8679212866208067943_n.jpg

آپ کو ابنِ انشاء کے مضمون یاد آ رہے ہیں۔ ان لٹیروں کے لیے ذہنی معذوروں کی انشائیے کیا آپ کی نظر سے نہیں گزرتے؟ بے شرمی اور ڈھٹائی کا نواز شریف بے تاج بادشاہ ہے لیکن اس کے پٹواری اس سے بھی آگے کی چیز ہیں۔ پتہ نہیں یہ ذہنی معذور شیشے میں خود کو دیکھ کر شرمندہ بھی ہوتے ہیں یا نہیں۔ غالمانہ (اصل غلامانہ ہے، لیکن عالمانہ سے متاثر ہو کر) انداز میں فرما دیتے ہیں کہ وردی والوں کا قصور ہے۔
 
Last edited:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
اگر 2 ارب دیکر 40 ارب میں سے 38 ارب بچائے جاسکتے ہیں اور جیل کی سزا سے بچا جاسکتا ہے، تو یہ مہنگا سودا نہیں

جیل میں زندگی کے باقی سال گزارنے کی بجائے اب گھر کے وی آئی پی اور ائیرکنڈیشنڈ کمروں میں گزریں گے

پھر قبر کا اندھیرا۔۔کیڑے مکوڑے ۔۔حشرات الارض۔۔۔ لیکن حساب کے فرشتوں سے پلی بارگین کیسے کرے گا؟ ایک کفن کے علاوہ اور اسکے پاس کیا ہوگا؟

اچھا لیکچر ہے۔ جاؤ الیکشن لڑو، حکومت بناؤ پھر کر لینا جو دل میں آئے۔ ابھی تو جمہوریت اپنے حُسن کے ساتھ براجمان نور کی کرنیں بکھیر رہی ہے۔
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تو کمینٹ اتنا ضروری نہیں پر نیب مشرف نے نہیں نواز شریف نے اپنے دوسرے دور میں بنایا تھا ، ہاں یہ ضرور ہے کہ نیب نے واحد صحیح کام مشرف دور میں نواز شریف کو پکڑ کر کیا تھا مگر پھر سعودی . . . . . وغیرہ وغیرہ
پاکستان کا موجودہ سیاسی گند سعودیہ اور امریکی پٹھو فوج کی مشترکہ کاروائی ہے۔ ان سعودی ریالوں اور امریکی ڈالروں نے اور کچھ شاید نہ کیا ہو البتہ بے شرم جوٹھیں ضرور اس ملک کے سر مُنڈھ دی ہیں۔ اور عوام بیٹھی ریالی/ ڈالری جمہوریت کا سواد لے رہی ہے۔
 
Last edited:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
چالیس ارب لُٹو


اٹھتی ارب گھُٹو


دو ارب سُٹو
تے
پھُٹو
شکر کریں غیریت مند نکلا اور دو ارب دے کر جان بچا لی، کچھ شریف بےغیرت قطریوں کو فراری دے کے ان سے خط لے آئے ہیں، تا کے دو ارب بھی بچ جائیں۔
:biggthumpup:
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ملک میں بناے گہے سیاسی مقدمات کا انجام کیا سے کیا ہوتا رہا ، بھٹو کی پھانسی سے نوازشریف کی جلاوطنی ، یہ سب سیاسی مقدمات تھے ، دونوں ہی غلط ، تبصره کرنا ہی غیر ضروری ، معاملہ بدعنوانی اور قومی دولت کی لوٹ مار کا ہے

_________________________________________________________________________________________

پلی بارگین قانون مشرف دور میں بنا کسی نے آج تک اسمبلی یا سینیٹ میں اسکے خلاف کوئی بل پیش نہیں کیا معروف تجزیہ کار ضیا شاہد کی چینل ۵ کے مقبول پروگرام میں گفتگو

http://dailykhabrain.com.pk/2016/12/23/21191/

[FONT=&amp]جنرل پرویز مشرف کے دور میں نیب کا ادارہ بنایا گیا۔ کئی نامور سیاستدانوں تاجروں اور سرکاری افسروں کیخلاف کیس بنے۔ سیاستدان بیورو کریٹ اور تاجر گرفتار بھی ہوئے۔ ایک زمانے میں نیب کا بڑا خوف بھی تھا کئی بدعنوان سرکاری افسروں نے اپنی قیمتیں گاڑیاں چھپا دی تھیں اور ان کی بیگمات مہنگے سٹوروں سے خریداری کرنے سے بھی گریز کرنے لگی تھیں لیکن پھر چند ماہ کے بعد لوٹ مار کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

[/FONT]
http://www.nawaiwaqt.com.pk/columns/06-Nov-2015/427176
نیب مشرف کا ھتیار تھا. مشرف حکومت میں فیصل صالح حیات جیسے نیب زندگان کی موجودگی نیب کی اعلی کارکردگی کی اعلی مثال ہیں. پھر این آر او کے ذریعے انہی نیب زدگان کی واپسی مشرف کی ذھانت کی اعلی مثال ہے. کہنے والے بھی بھی کہیں گے مگر پھر سعودی . . . . . وغیرہ وغیرہ
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
٢ ارب کی پلی بارگین کی خبر تو اخباروں کی زینت بنی ، اصل کہانی میں تو ریسانی کے ہاتھ شاید کچھ بھی نہ رہا ہو
نیب تو ایک فرنٹ مین کا کردار ادا کرتا ہے، سچ تو یہ ہے کے
چوراں نوں پے گئے مور
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے جیو جی پٹواریوں میں شرم تو نہیں ہوتی لیکن پھر بھی دوبارہ سے بتائے دیتے ہیں کہ پچھلے آٹھ سال سے وہ وردی والا اقتدار سے نواز شریف والی کروا کے فارغ بیٹھا ہے۔ آپ جیسے جمہوری نمونوں نے کبھی اس بات کا جواب نہیں دیا کہ آٹھ سال بعد بھی وردی والوں پہ معاملہ ڈالنے کی کیا تُک ہے؟ معذوری ذیادہ ہو گئی ہے آٹھ سالوں میں۔
:)
جی بلکل پٹواریوں کی ذہنی معذوری جو آج کا گند بھی مشرف کے سر پہ ڈال دیتے ہیں۔ آپ تو اب بارہ سنگھے کے بجائے بارہ ہزار سنگھے بن چکے ہیں۔
;)


haha sahih Kaha, Pakistan Main Aik Nai Nasal Nay Janam Lia Hai aur Boht Log Ussay K.... Tabqay Kay Naam Say Ab Achi Tahrah Jan-nay Lag Gayay Hain Aur Sharam Wali Baat Ic Tabqay Ko Zaib Nahi Daiti.....;)

 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
haha sahih Kaha, Pakistan Main Aik Nai Nasal Nay Janam Lia Hai aur Boht Log Ussay K.... Tabqay Kay Naam Say Ab Achi Tahrah Jan-nay Lag Gayay Hain Aur Sharam Wali Baat Ic Tabqay Ko Zaib Nahi Daiti.....;)

ہاں میرا بھی اس طبقے کے نمائندہ جی کو یہی کہنا ہے۔
(bigsmile)
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
٢ ارب کی پلی بارگین کی خبر تو اخباروں کی زینت بنی ، اصل کہانی میں تو ریسانی کے ہاتھ شاید کچھ بھی نہ رہا ہو
نیب تو ایک فرنٹ مین کا کردار ادا کرتا ہے، سچ تو یہ ہے کے
چوراں نوں پے گئے مور
یہ ہوتی ہے جمہوریت اور یہ ہوتا ہے اس کا انتقام
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Where in my post did I praise "Wardi Wala"? I am talking about the ills/deficiencies of democracy in Pakistan. The role of Armed Forces is to protect the borders and role of Politicians is to serve the nation. I am all in favour of functional democracy and the keyword is "FUNCTIONAL". Secondly, there is political interference in just about every major institute in Pakistan, which is responsible for rotting the system. That's all!

"Jamhooray" says it all
One does not need to write or praise Warid Wala
and may be I am unaware of complete history of Pakistan
all I know is that it is either ruled by politicians or Wardi Walas
may be it was run by another class, I probably need to refresh my history lessons.
 

saeenji

Minister (2k+ posts)

"Jamhooray" says it all
One does not need to write or praise
Warid Wala
and may be I am unaware of complete history of Pakistan
all I know is that it is either ruled by politicians or Wardi Walas
may be it was run by another class, I probably need to refresh my history lessons.

Are we talking about the same subject or have you switched to telecom? :lol:

Those who go out of their way to defend this ill-functioned democracy are "Jamhooras" in my book. Make of it whatever you want. I am not compelling you to agree with my definition.
 
Last edited:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

"Jamhooray" says it all
One does not need to write or praise Warid Wala
and may be I am unaware of complete history of Pakistan
all I know is that it is either ruled by politicians or Wardi Walas
may be it was run by another class, I probably need to refresh my history lessons.
نا نا نا۔ ایسا ظلم نہ کیجیے گا۔ ذہنی معذوری اور ہسٹری۔ مشرف کا قصور ہے، ہسٹری میں صرف وردی والوں نے ملک لوٹا ہے۔ ذہنی معذور جی یہ قانون آٹھ سالوں میں تبدیل کیوں نہیں کیا آپ کی سُچی جمہوریت نے؟
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol:
کنجر جی نے فوراً غصہ کھا لیا[hilar]۔ گالیوں کے بغیر بات کرنا مشکل ہی نہیں آپ کے طبقے کے لیے ناممکن ہے۔ آپ کا طبقہ بھی مشرف کی دین ہے۔ باہر جا کر اپنے نام کے ساتھ جی لگا بیٹھے۔
[hilar]
جیو جی


Log Post Kay Akhir Main Apna Naam Likhtay Hain
Tum Nay Shuru Main Likh Dia ....hhhh...
Waisay Main Tou Pakistan Main Hoon Aur Tum Kahan Ho...hhhh.

 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

Log Post Kay Akhir Main Apna Naam Likhtay Hain
Tum Nay Shuru Main Likh Dia ....hhhh...
Waisay Main Tou Pakistan Main Hoon Aur Tum Kahan Ho...hhhh.

:lol::lol::lol:

ufff ufff ..... aqal thikanay aa gae ... agar mun nahi sambhala jata tu totnay pay rona na shoro kar dia karain...
[hilar]
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
نیب مشرف کا ھتیار تھا. مشرف حکومت میں فیصل صالح حیات جیسے نیب زندگان کی موجودگی نیب کی اعلی کارکردگی کی اعلی مثال ہیں. پھر این آر او کے ذریعے انہی نیب زدگان کی واپسی مشرف کی ذھانت کی اعلی مثال ہے. کہنے والے بھی بھی کہیں گے مگر پھر سعودی . . . . . وغیرہ وغیرہ




نیب ایک انوکھی ایجاد تھی ، جس نے طاقتور طبقات کی مشکل حل کی ہے


مشرف کا ہتھیار ، بعد کی حکومتوں کے لیے اوزار بنا ، اشرافیہ کے تحفظ کا اس سے بہتر قانون کیا ہو سکتا ہے ؟ اسی لیے ، جسکا بھی تھا ہے تو فایدہ مند


مشرف برا نا ہوا ، برا ہوتا ھی کیوں ؟ مل بانٹ ، کی سیاست کا یهی اصول ہے ، جلسہ جلوس اؤر بات ھے ، چال چلن / معاملات یہ سب الگ ہے


 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم


نیب ایک انوکھی ایجاد تھی ، جس نے طاقتور طبقات کی مشکل حل کی ہے


مشرف کا ہتھیار ، بعد کی حکومتوں کے لیے اوزار بنا ، اشرافیہ کے تحفظ کا اس سے بہتر قانون کیا ہو سکتا ہے ؟ اسی لیے ، جسکا بھی تھا ہے تو فایدہ مند


مشرف برا نا ہوا ، برا ہوتا ھی کیوں ؟ مل بانٹ ، کی سیاست کا یهی اصول ہے ، جلسہ جلوس اؤر بات ھے ، چال چلن / معاملات یہ سب الگ ہے
قصور نیب کا نہیں اس کے غلط استعمال کا ہے. جس طرح پولیس، عدالت اور دیگر اداروں کو ذاتی مفاد کے لئے یرغمال بنایا جاتا ہے نیب بھی مغوی ہے
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
نیب کا اصل نعرہ یہ نہیں ہے کہ کرپشن کرو اور پیسے دے کر چھوٹ جاؤ بلکہ یہ ہے کہ کرپشن کرو اور اگر پکڑے جاؤ تو پیسے دے کر چھوٹ جاؤ



:)ففٹی ففٹی میں لطیفہ سنا / دیکھا تھا

بس کو ڈاکو روک لیتے ھیں ، مسافران سے مال اسباب اکٹھا کرتے ھیں ، گنتی ہوتی ہے ، مالیت بنی ، ایک لاکھ ، ڈاکؤوں کا سرغنہ سب کو حکم دیتا ہے ، مسافروں کو چھینا گیا مال واپس کردو ، ایک مسافر یا ڈاکو پوچھتا ہے ، یہ کیوں کیا ؟ سردار جواب دیتا ہے ، مقامی تھانے کو واردات کا دو لاکھ دینا ہے ، یہاں جمع ہوا کل ایک لاکھ ؟ اس ڈیل میں تو نقصان ہو رہا تھا ......................................... اسی لیے کینسل کر دی

نیب نے مافیاز کو اطمینان دے رکھا ہے ، جب تک داؤ لگتا ہے ، لگاے رکھو ، پکڑ ہو بھی جاتی ہے ، ظاھر اثاثوں سے اپنی استطاعت مطابق دے دینا ، اس پیشکش کی موجودگی میں ، بد دیانتی ؤ چور بازاری کا خوف ہی کیونکر ھؤ سکتا ھے ، پیشگی اطمنان ھی اطمنان

مشرف دور میں بحریہ کے چیف / منصور الحق کی ڈیل ھوئ تھی ، مقدمہ پہلے "غداری" کا بنتا تھا ، پھر وصولی ، لیکن چند فیصد ، چند فیصد

Mansurul Haq (Urdu: منصور الحق) (born October 1937 in Sialkot) is a former admiral and now-disposed Chief of Naval Staff of Pakistan Navy. Haq was retired in 1997 by the prime minister Nawaz Sharif government. He was then-arrested on charges of corruption in 2001,[SUP][1][/SUP] but later negotiated a plea bargain and was released.[SUP][2]
https://en.wikipedia.org/wiki/Mansurul_Haq
[/SUP]
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
جب اداروں میں بھی سیاسی مداخلت ھو گی تو ووہی حشر ہوگآ جو ہمارے سامنے ہے

پاکستان کی "جمہوریت" پہلے ہی بہت نازک مزاج ہے، یوں آئینہ دکھائیں گے تو "جمهورے" خفا ہوجایئں گے.... بس انتظار کرتے رهیں، جمهوریت کے تسلسل میں ھی پاکستان (جو حکمرآنوں کی جاگیر ہے) کی بھلائی ہے
(bigsmile):(

:)جمھوریت نازک مزاج ہے ، عوام "خشک مزاج" ہے ، اور سیاستدان ؟ بد مزاج ہیں ، جب سب ہی الٹ پھیر اؤر متضاد ہو تو ، نفسا نفسی کیوں نا ہو
 

Back
Top