جس طرح پی پی کے تمام لوگ برملا یہ کہ رہے ہیں کہ کسی پی پی کے وزیر کی شادی حریم شاہ سے نہی ہوئ۔ اگر ایسا ہی ہے، اور یہ اس عورت نے جھوٹ بولا ہے،
تو اس عورت کو گرفتار ہونا چاہیۓ، یہ عورت سستی شہرت اور خبروں میں رہنے کے لۓ اس قسم کی واہیات اور چھچھوری حرکتیں کرتی رہتی ہے۔
اس دفع اس کو نہی چھوڑنا۔ اور اگر واقع اس کی شادی ہو گئ ہے تو اس کو اپنے شوہر کا نام بتانا چاہیۓ۔