Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وزیر مملکت حذیفہ رحمان ( فارم 47 ) نے چیلنج کیا کہ آپ عمران خان کا نیتن یاہو کے خلاف ایک بھی ٹویٹ دیکھا دیں !!
تیمور جھگڑا نے عمران خان کا نیتن یاہو کے خلاف 2024 کا سخت ترین بیان دکھا دیا جس سے ن لیگی وزیر حذیفہ رحمنٰ مشکل میں پڑ گۓ۔۔
“ن لیگ اس دن سے ڈرے جب ہماری حکومت آۓگی کیونکہ یہ ایک دن بھی 26ویں ترمیم والی عدالت برداشت نہیں کرسکیں گے” تیمور جھگڑا
https://twitter.com/x/status/1933963371717550452
"صدر ٹرمپ نے خطے میں امن کیلئے بہت کام کیا ہے، وہ امن کی بات کرتے ہیں۔ لیکن صدر ٹرمپ کو کوئی بھی سیریس نہیں لیتا، انڈیا گالیاں نکال رہا ہے ٹرمپ کو ۔ آپ بھارتی قوم کے احساسات دیکھئے"۔ علی موسی گیلانی
https://twitter.com/x/status/1933574562609832389