جب لوگ حج اکبر کے موقعے پر کعبے میں کھڑے ہو کر اپنے اور اپنے ملک کی بربادی کے وسیلے کی دعائیں مانگیں گے تو ایسے دجال صفت شخص کو کون روکے گا۔ پانچ سالہ تباہی کا جو مشن عدم اعتماد کی وجہ سے ادھورا رہ گیا تھا، وہ اب خدانخواستہ پورا ہوتا دکھائی دے رہا ہے، اور اب کی بار اس #منافق_اعظم کی خودسری اور آمریت کا راستہ روکنے والا بھی کوئی نہیں ہو گا۔