atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?288444-So-far-so-good-It-was-Iran-who-rejected-US-proposal-to-work-together-against-
ISIS&p=2742063&viewfull=1#post2742063
حجاب کا قانون سائنس سے ٹکرا رہا ہے۔ سورج کی شعاعیں وٹامن ڈی پیدا کرتی ہیں، جبکہ پاکستان میں غذائی طور پر وٹامن ڈی کا حصول تقریباً
ناممکن ہے۔ اس وجہ سے کراچی میں 90 فیصد خواتین وٹامن ڈی کا شکار نظر آئیں۔ یہی صورتحال ہر ہر اسلامی ملک کی ہے، بلکہ یورپ میں موجود خواتین میں یہ مسئلہ زیادہ گھمبیر ہے کیونکہ وہاں پر سورج ویسے ہی کم ہے
موڈریٹرز، برائے مہربانی "ڈس انفارمیشن" کا سیکشن بھی بنا دیں جہاں اس طرح کے تحقیقاتی لطیفے شئر کیے جا سکیں

Last edited: