حبیب اکرم کا ٹوئیٹر پر تجزیہ

 
Last edited by a moderator:

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
حجاب کی نصیحت یا ترغیب پر کوئی اعتراض نہیں .... حجاب کرنا ایک عورت کا حق ہے لیکن حکومت حجاب نافذ کرنے کی کوشش نہ کرے
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
common man is fed up of so called molvis and their religious interpretation, all young generation except madrasa generation will be more tolerant and liberal, whether some one likes it or not, its happening because many muslims are done being religious apologetics in-front of world
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
حجاب کی نصیحت یا ترغیب پر کوئی اعتراض نہیں .... حجاب کرنا ایک عورت کا حق ہے لیکن حکومت حجاب نافذ کرنے کی کوشش نہ کرے

جو چیز دل قبول نہ کرے، اسکو زبردستی تھوپنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔ ۔ بد قسمتی سے یہاں عورتیں حجاب پھینکنے کی کوشش میں رھتی ھیں،، اور مغرب میں حجاب پہننے کے لئے لڑتی ھیں ۔۔ ۔ دل کی باتیں ھیں
 

Constable

MPA (400+ posts)
ریاست کیلئے تمام شہری برابر ہیں، لہذا تمام مرد و زن پاکستانی طلبا کو حسب دین و مذہب درج ذیل اضافی لباس پہننے پر پانچ نمبر اضافی دیے جاویں گے۔


مسلمان طالبات دوپٹہ اوڑھیں
مسلم مرد طلبا ٹوپی (اپنی) پہنیں
مسیحی طالبات سکرٹ پہنیں
مسیحی طلبا ٹائی باندھیں
سکھ طلبا پگڑی باندھیں
ہندو طلبا ماتھے پر تلک لگائیں
ہندو طالبات چست بلاؤز والی ساڑھی پہنیں
بدھسٹ سر منہہ مونڈیں
اور
دیگر مذاہب کے پیروکار بھی اپنی تعلیمات کے مطابق حلیہ بنائیں، لباس پہنیں یا اتاریں اُنہیں اِسکی مکمل اجازت ہوگی۔
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
WHO THE HELL ARE MEN TO DECIDE WOMEN'S DRESS CODE?

Did women ever tell men what to where?

Let it be women's right to wear what they want. Let them live their own life.

 

Back
Top