منتظر
Minister (2k+ posts)
حاکم کو کیسا ہونا چاہئیے
رسولِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی قوم کا رہبر بنتا ہے روزِ قیامت اس کے دونوں ہاتھ گردن سے بندھے ہوں گے اگر خدا کے حکم کے مطابق عمل کرتا تھا تو خدا اسے آزاد فرما دے گا اگر ظالم ہوا تو دوزخ کی آگ میں جائے گا جو کہ بہت برا ٹھکانہ ہے. (کتاب من لا یحضرہ الفقیہ)
حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: افضل ترین حاکم وہ ہیں جن میں تین صفات پائی جائیں مہربانی, بخشش, عدالت. (کتاب تحف العقول)
امامِ سجاد علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: حاکم لوگوں کے لئے مہربان باپ کی مانند ہونا چاہئے (کتاب من لا یحضرہ الفقیہ)
حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: عدالت حکومت کی ڈھال ہے. (کتاب غرر الحکم)
اسی بنیاد پر امیدواروں کا انتخاب کریں