jani1
Chief Minister (5k+ posts)
حامد میر کے جھوٹے ہونے کا اس سے بڑا کیا ثبوت ہوگا۔۔ کہ گولیوں کے آپریشن کے بعد پٹی بھی باندھی تو شرٹ کے اُوپر۔۔ غضب خدا کا۔۔
شاید یہ وہ جسم میں رہ جانے والی گولی ہی ہے جو اسے گالیاں کھانے پر مجبور کرتی ہے۔۔اور گالیاں بھی وہ والی جسے سن کر بندہ گولی کھانے کو دوڑ پڑے۔۔۔
بے شرم انسان ۔۔ مولانا نے معافی مانگی یا معظرت کرلی اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ تم جھوٹے نہیں ہو۔۔
انہوں نے بس اپنی عزت بچانے کی خاطر ایسا کیا۔۔ کاش کہ تم مولانا گالوی کے ہتھے چڑھتے۔۔ وہ تیری ایسی پین دی سری کرتا ۔۔کہ تم پھر کھبی پین تھامنے کے لائق نہ رہتے اور تیری سری میں چڑھے جھوٹے صحافت کا نشہ ایسے دھڑام سے نیچھے گرتا ۔۔جیسےمُلانصیرالدین کا کھوتا ، چھت سے گرا تھا۔۔ بلکہ چھلانگیں مار مار کرچھت کو بھی اپنے سات گرا بیٹھا تھا۔۔
تمہاری اوقات زرداری کے پیروں میں بیٹھنے، اور نواز کے چرنوں میں لیٹنے سے زیادہ کی نہیں۔۔اور تمہیں تمہاری اصل اوقات مشرف نے دکھائی تھی ، جب تم سڑکوں پر دھکے کھاتے پھرتے تھے۔۔
یہ عمران خان جیسے درویش صفت انسان کا احسان مانو، کہ تمہاری ساری مکاریوں سے باخبر ہوکر بھی اس نے تمہیں اپنی محفل میں جگہ دی۔۔اب تو لگتا ہے کہ وہ بھی اپنے فیصلے پر پچھتارہے ہونگے۔۔۔ اور امید ہے کہ آئندہ تمہیں تمہاری اصل جگہ پر رکھیں گے۔۔۔کیونکہ کُتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا۔۔۔
نوٹ؛ اس تھریڈ پر آئے اگنور کے زندان کے جانوروں کو بس اتنا۔۔کہ تم جتنا چاہو بھونک لو۔۔اپنے گلے کے ساتھ اپنا پچھواڑہ بھی پھاڑ ڈالو۔۔جسے مرہم سے نہ کسی مرمت سے آرام آئے۔۔۔۔تمہاری آواز مجھ تک نہیں پہنچے گی۔۔۔ کہ تم اگنور کے اندھیرے کنویں میں بھٹکتے رہو گے۔۔

Last edited: