Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حامد میر کی معصومیت دیکھئے جو اسامہ بن لادن کے انٹرویو کیلئے تورابورا پہنچ جاتا ہے۔ جس کا دعویٰ ہے کہ اسکے پاس ہر اندر کی خبر ہوتی ہے اسے یہ نہیں پتہ کہ میاں جاوید لطیف نے مراد سعید کے گھر والوں کے بارے میں کس قسم کی گھٹیا زبان استعمال کی؟
غلطی جاوید لطیف کی ہونے کے باوجود مراد سعید سے جاوید لطیف سے معافی کا مطالبہ کرتے رہے۔
نمک حلالی کرکے جیو
غلطی جاوید لطیف کی ہونے کے باوجود مراد سعید سے جاوید لطیف سے معافی کا مطالبہ کرتے رہے۔
نمک حلالی کرکے جیو