arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/OxmXcKt.jpg
Last edited by a moderator:
Absolutely Notاب امریکہ پر یہ وقت بھی آ گیا ہے؟
Then democracy should not have licked the boots in order to land in London.Democracy under the boot is destroying the country.
Thats why we r under the boot,our leaders and people r chickens.Then democracy should not have licked the boots in order to land in London.
لیکن وہ تو کہتا ہے وہ شیر ہےThats why we r under the boot,our leaders and people r chickens.
Modi has put curbs on WhatsApp , Facebook and Twitter...... Modi is the worst dictator in the garb of democracy.....Thats why we r under the boot,our leaders and people r chickens.
لیکن وہ تو کہتا ہے وہ شیر ہے
یہ بے شرم الیکشن ہارنے لگیں تو پہلا فون اپنے ڈیڈی کو کرتے ہیں جی ایچ کیو میں۔ اور جب جتوا دیے جائیں تو ڈیڈی کے سارے حقوق بھول جاتے ہیں۔ اسی لیے تو یہ چھتروں کے یار ہیں
اسی لئے تو ڈیڈی ان کو مارتا بھی ہے اور رونے بھی نہیں دیتا۔یہ بے شرم الیکشن ہارنے لگیں تو پہلا فون اپنے ڈیڈی کو کرتے ہیں جی ایچ کیو میں۔ اور جب جتوا دیے جائیں تو ڈیڈی کے سارے حقوق بھول جاتے ہیں۔ اسی لیے تو یہ چھتروں کے یار ہیں
ڈیڈی کا فیڈر یہ پھر بھی نہیں چھوڑتےاسی لئے تو ڈیڈی ان کو مارتا بھی ہے اور رونے بھی نہیں دیتا۔
دراصل ڈیڈی اور یہ مل کر کرپشن کرتے ہیں اس لئے بار بار سلیکٹ کر لئے جاتے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ ڈیڈی کی کرپشن کی ایک حد ہے مگر ان قومی چوروں لٹیروں کی کوئی حد ہی نہیںڈیڈی کا فیڈر یہ پھر بھی نہیں چھوڑتے
اب ڈیڈی کو بھی تھوڑی شرم اور حیا کر لینی چائیےدراصل ڈیڈی اور یہ مل کر کرپشن کرتے ہیں اس لئے بار بار سلیکٹ کر لیتے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ ڈیڈی کی کرپشن کی ایک حد ہے اور ان چوروں لٹیروں کی کوئی حد ہی نہیں
اب ڈیڈی کو بھی تھوڑی شرم اور حیا کر لینی چائیے