حامد خان کا ایک بار پھر وکلاء تحریک شروع کرنے کا اعلان۔۔۔

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
حامد خان کا وکلاء تحریک شروع کرنے کا اعلان

ملک بھر میں کنونشنز کا اعلان پہلا کنونشن لاہور میں ہوگا
https://twitter.com/x/status/1879783675468095539
حامد خان کی اہم پریس کانفرنس:
1.اسٹیبلشمنٹ اور حکومت نے مل کر آئین اور عدالتی نظام کا ستیا ناس کر دیا ہے۔
2.ہمارا فوری مطالبہ متنازع ججز کی تقرری کو روکنا ہے۔
3.اگر آئین کی 26ویں ترمیم پر فل کورٹ کی سماعت ہوئی اور وہ ختم کر دی گئی، تو یہ ججز بھی تعینات نہیں ہو سکیں گے۔
4.حامد خان نے ملک گیر وکلا کنونشن کے انعقاد کا اعلان کیا۔
5.اس کنونشن کا آغاز لاہور سے کیا جائے گا اور پھر پاکستان کے دیگر شہروں تک پھیلایا جائے گا
https://twitter.com/x/status/1879860462566908285
 
asif86

MPA (400+ posts)
Its too late to start lawyers movement.This movement should have started before the 26 amendment was passed.
 
merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
حامد خان کا وکلاء تحریک شروع کرنے کا اعلان

ملک بھر میں کنونشنز کا اعلان پہلا کنونشن لاہور میں ہوگا
https://twitter.com/x/status/1879783675468095539
حامد خان کی اہم پریس کانفرنس:
1.اسٹیبلشمنٹ اور حکومت نے مل کر آئین اور عدالتی نظام کا ستیا ناس کر دیا ہے۔
2.ہمارا فوری مطالبہ متنازع ججز کی تقرری کو روکنا ہے۔
3.اگر آئین کی 26ویں ترمیم پر فل کورٹ کی سماعت ہوئی اور وہ ختم کر دی گئی، تو یہ ججز بھی تعینات نہیں ہو سکیں گے۔
4.حامد خان نے ملک گیر وکلا کنونشن کے انعقاد کا اعلان کیا۔
5.اس کنونشن کا آغاز لاہور سے کیا جائے گا اور پھر پاکستان کے دیگر شہروں تک پھیلایا جائے گا
https://twitter.com/x/status/1879860462566908285

yeh wrong number hae... yeh qazi ka saath deta raha...dafa karo isko!!!
 
Back
Top