this is the thing.. he seems bitter after askari was made CM...i think he was hoping to get this seat ...جناب ایاز صاحب، مملکت خداد کو نہ کسی سیڑھی اور نہ کسی چبوترے کی ضرورت ہے اللہ کے رسول نے اصول ١٤٠٠ سو سال پہلے بتا دیا. فاطمہ اگر چوری کرے تو ہاتھ کٹیں گے. بلا تفریق احتساب کا مطالبہ کیوں نہیں کرتے. چوروں کو جیل میں ڈالو اور نتجتاً اچھے لوگ خود آگے آ جائیں گے. گزشتہ دو سال سے آپ کو ہر برائی شریف برادران میں نظر آئی مگر ایک جیل پہنچ گیا تو آپ اب اس کو ابراہام لنکن بنانے چل نکلے. یہ جو ہلکا ہلکا سا میوزک آپ بجا رہے ہیں اس کے پیچھے کہیں اپ کا کوئی ذاتی مقصد تو نہیں. عسکری صاحب وزیراعلیٰ بن گئے اور آپ رہ گیے.
Rana sahab yee sab begairat 35 saal noory orr zar ky bardhast krr gyy lekin khan ko aik mooqa deeny k lyy tyar nyy uss ko by un k sath raghar rhy hyn its not fair khan must have a chance aap ny bilkul syy farmaya hum khan ko by nyy bhakhsyyn gyyٹکٹ نہ ملنے کا غم اسکو نواز بٹ سے دور لے گیا اور عبوری وزیراعلی نہ بنانے کا غصہ اسکو کو مجبور کر رہا ہے کہ حکومت ملنے سے پہلے ہی ہور چوپو گنے ، یا پنڈ وسنے سے پہلے اچکے آ گئے او بابا چھری تھلے سا لے ،بابا امیر تھوڑا صبر کر اگر عمران نے حکومت صحیح نا چلائی تو یہی سوشل میڈیا یہی تم یہی ہم لوگ نواز شریف بٹ سے زیادہ `عمران خان کو گالیاں بھی دینگے اور مخالفت بھی کریں گے اور نواز شریف بٹ سے بھی زیادہ اسکی کسی کتے والی کریں گے ، کیونکہ یہ تو آ ہی رہا ہے تبدیلی کے نام پر اور لوگ اسکو سپورٹ ہی تبدیلی اور کرپشن ختم کرنے کے سمبل کی وجہ سے کر رہے ہیں اور اگر یہ تبدیلی نا لا سکا اور کرپشن ختم نا کر سکا اور اسکے لوگوں نے بھی کرپشن شروع کر دی تو یقین کرو یہی یوتھ اسکے ساتھ کسی کتے سے بڑھ کر کرے گی ،کیونکہ کہ لوگ اسکو سپورٹ ہی اسی کاز کی وجہ سے کر رہے ہیں ، صبر کرو اور انتظار کرو ہماری طرح اگر تو عمران نے جو وعدہ کیا ہے اسکا پچاس پرسنٹ بھی کر دیا تو ہم اور تم اور سبکو اسکا ساتھ دینا چاہے اور اگر یہی حالت رہی موجودہ دور اور عمران کے دور میں کوئی فرق نہ رہا تو تو ہم سب مل کر برا بھلا کہیں گے گالیاں دینگے لعنت ملامت کرینگے ، مگر فی الحال پنڈ وسنے سے پہلے اچکوں کو صبر کرنا ہوگا اور گنے بیجنے سے پہلے گنے چوپنے والوں کو مارنے سے بھی پرہیز کرنا ہوگا بابا تھوڑا صبر کر
Bhai Sahab - yeh aaj kal almost har tajzia kar ka rawayya hai kay column start karo Bhutto say and pooray column mein Bhutto, zardari aur Nawaz shareef kee poori tarah class lo. Magar jaatay jaatay akhir mein IK kee bhee class lay lo. IK jis nein eik din bhee center mein hukoomat nahee kee, magar loog is kee class lenay mein chhoktay nahee hain. IK ko eik chance day do and aur is kay baad agar us nay perform nahee kiya to khalee class nahee layna, poora kapra utar dena beech chowrahay par.آپ لوگ سمجھے نہیں. اصل میں ایاز صاحب نے ایک طنزیہ انداز میں یہ تحریر کی ہے
Magar jaatay jaatay akhir mein IK kee bhee class lay lo.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|