Chacha Basharat
Minister (2k+ posts)
حاضرہو--- و--- و--- و--- و--- و
ملزمان کی درکار حاضری کا اعلان
بعدالت معززجسٹس عطا عمر بندیال چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کورٹ نمبر1 اسلام آباد
خصوصی مقدمہ برائے آئین شکنی آرٹیکل نمبر 6 ----
ریاست پاکستان--- بخلاف--- ملزمان عمران خان نیازی و دیگران
ہرگاہ ملزمان اشخاص بنام
عمران خان نیازی ولد اکرام اللہ خان نیازی
عارف الرحمن' علوی ولد حبیب الرحمن' علوی
اسد قیصر خان ولد سردار بہادر خان
قاسم خان سوری ولد رفیق احمد خان سوری
ملزمان آئین شکنی اور آئین کے آرٹیکل نمبر6 کے تحت قابل سزا کے مرتکب ہوئے ہیں
عدالت کی جانب سے جاری کردہ ان کی گرفتاری کے وارنٹ واپس آگئے ہیں
کہ متذکرہ بالا ملزمان تلاش نہیں کئے جاسکے اور ہرگاہ میرے اطمینان کے لئے مجھے دکھایا گیا کہ مذکورہ ملزمان مفرور ہیں
یا مذکورہ وارنٹ کی تعمیل سے بچنے کے ملزمان نے خود کو روپوش کرلیا ہے
بذریعہ ہذا اعلان کیا جاتا ہے مذکورہ بالا ملزمان کے لئے لازم ہے کہ وہ اندرون تاریخ سماعت مقدمہ بتاریخ 2022- 7-22 عدالت ہذا کے روبرو پیش ہوں اور بذریعہ پولیس آفیشل جس کا عہدہ آئی- جی سے کم نہ ہو ملزمان کو عدالت کے روبرو پیش کرنے کے پابند ہوں گے
عدم حاضری کی صورت میں یک طرفہ کاروائی عمل میں لائی جاؤے گی
آج میرے دستخط اور مہر عدالت سے جاری ہوا
جسٹس عمرعطا بندیال چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام آباد