کراچی میں تو اسکا تجربہ ضروری ہے کہ پتا چل جایے گا کس طرح یہ کرش پروف ہے ، خود کو کب تک بچا کر چلے گی ، جب کوئی ناسوار یا پان کی پیک سے بھرپور منہ والا اسکو کچلتا ہوا نکل نا جایے ، اور خود ہی کہے گی ، " میں کرش پروف نہیں هوں "
پاکستان نے بھی ماضی سے لے کر اب تک اس طرح کی بہت سی گاڑیاں متعارف کروائی لیکن مغربی اور امریکی میڈیا ہماری اس کامیابی کو ہمیشہ سے رد کرتا آیا ہے۔
نیچے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ گاڑی بغیر کسی کیمپوٹر سے چل رہی بھی ہے اور ڈرائیور سیٹ پرحادثاتی طور کہ لئے نہ کوئی بندہ ہے نہ بندے کی ذات