حادثاتی طور پر آنیوالے شیرافضل مروت پی ٹی آئی کے مامے نہ بنیں،فرازچوہدری

sheifh1i1h.jpg

شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے جنہوں نے پریس کانفرنس کی ہے یا پارٹی چھوڑی ہے انہیں واپس لیا جائے، انہوں نے کہا کہ فرخ حبیب، فوادچوہدری اور اسدعمر کیلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو پارٹی چھوڑنے کا سب سے زیادہ افسوس اسدعمر اور محمودخان کا ہوا تھا جبکہ سب سے زیادہ خوشی علی زیدی اور عمران اسماعیل کے پارٹی چھوڑنے پر ہوئی۔

فوادچوہدری سے متعلق انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کو اس وقت سوچنا چاہئے تھا جب پارٹی کو چھوڑ رہے تھے، میرا نہیں خیال کی ان کی واپسی کی کوئی گنجائش موجود ہے۔ 9 مئی کے بعد 25 مئی تک جنہوں نے پارٹی چھوڑی یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے پارٹی کی تدفین کی بنیاد رکھی
https://twitter.com/x/status/1770143628788142094
فوادچوہدری کے بھائی فراز چوہدری نے اس پر شدید ردعمل دیا ،انکا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت کو کافی حقائق کا علم نہیں ہے اور وہ پی ٹی آئی میں بہت جونئیر ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ابھی انکو پارٹی میں حادثاتی طور پر آۓ چند مہینے ہوۓ ہیں پارٹی کیلیے کس نے کتنی جدوجہد کی اور کون کس وجہ سے ابھی بھی جیل میں ہے یہ سب عمران خان صاحب کو پتا ہے ،
https://twitter.com/x/status/1770165678932394266
انہوں نے شیر افضل مروت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی عمران خان صاحب کی ہے اور وہ جو بہتر سمجھیں گے کریں گے،بہتر ہوگا آپ پارٹی کے مامے نا بنیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

فواد چوہدری کے متعلق تو شیر افضل مروت ١٠٠ فیصد صحیح بات کر رہا . فواد کے ساتھ ساتھ اسکی اہلیہ حبا چوہدری کا کردار بھی ناقابل معافی ہے . اس نے اپنی اوقات سے بڑھ کر ہمیشہ عمران خان کی ذات پر ذاتی حملے کیے ہیں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

محمود خان بزدار پلس نے بھی پرویز خٹک تیلی کی طرح بلاوجہ بھونک کر اپنی اصلئیت دکھائی فواد اوور اسکی بیوی نے بھی بہت جگہ لچ تلنے کی کوشش کی لیکن اسد عمر جو کہ عمران خان کے بعد قریشی کے ساتھ ہی نمبر ٹو شمار ہوتا تھا
اس نے بھی عمران کے خلاف منفی باتیں بھونک کر اپنا خبیث ہونے ثابت کردیا تھا جو لوگ چپ کرکے بیٹھ گئے انکو تو لینے میں کوئی ہرج نہیں لیکن جنہوں نے عمران خان کے خلاف بھونکا انکو لینا تو بے غیرتی ہوگی
 
جس جس کو مرضی لو مگر ٹکٹ یا عہدے اسی کو ملنے چاہیں جنہوں نے قربانیاں دی اور مشکل میں کھڑے رہے یا تشدد کے بعد گرفتاری کے بعد یا لاپتہ ہونے کے بعد وہ تشدد کے بعد علامتی طور پر پارٹی چھوڑی مگر عمران کے خلاف کچھ بھونکا نہیں جیسے ڈار برادرز ہیں کچھ اور بھی لوگ ہیں انہوں نے تو پارٹی چھوڑی نو مئی کی مزمت کی لیکن پھر بھی بیان میں گول مول باتیں کیں بلکہ اغوا کرنے والوں کو الٹا زلیل کردیا اصل میں پی ٹی آئی کی اتنی زیادہ مقبولیت ان ہی گدھے کے بچوں جاہلوں کی ان گھٹیا نیچ حرکتوں عورتوں کی گرفتاریوں لڑکیوں پر تشدد اور گھٹیا نیچ اور حرام زادے کنجروں اور گشتی کے بچوں والی حرام زدگیوں نے اغوا کاروں کے خلاف نفرت اور پی ٹی آئی کی ہمدردی میں بڑا کردار ادا کیا ان حرام کے پلوں کو یہ بات کبھی سمجھ نہیں آسکی دنیا بھر میں جہاں جہاں تشدد ہوا اس میں تشدد کرنے والوں کے خلاف نفرت ابھری ہے کبھی محبت یا عزت نہیں