ج سے جیپ، ج سے جرنیل، ج سے جے آئی ٹی، ج سے جیل، ج سے جج اور ج سے جسٹس، ج سے جنگ

Rollercoaster

MPA (400+ posts)
sana-bucha1.jpg


ج سے جیپ، ج سے جرنیل، ج سے جے آئی ٹی، ج سے جیل، ج سے جج اور ج سے جسٹس، ج سے جنگ
نیوز ڈیسک

سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو احتساب عدالت سے سزا ملنے کے بعد اب سب کی نظریں نواز شریف اور مریم نواز کی واپسی پر ہیں۔ دونوں نے جمعہ کے روز وطن واپسی کا اعلان کر رکھا ہے تاہم مریم نواز شریف لندن میں بیٹھ کر سوشل میڈیا پر خوب سرگرم ہیں اور کئی ٹویٹس کا جواب دینے کیساتھ ساتھ خود بھی ٹویٹس کرنے میں مصروف ہیں۔



sana-bucha.png

معروف خاتون صحافی ثناءبچہ نے بھی ایک ایسا ہی ٹویٹ کیا اور (ج) کے ساتھ شروع ہونے والے کئی الفاظ لکھے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ”ج سے جیپ، ج سے جرنیل، ج سے جے آئی ٹی ، ج سے جیل ، ج سے جج اور ج سے جسٹس! ج سے جنگ!“

ثنا بچہ کی ٹویٹ پر مریم نواز شریف کی نظر پڑی تو انہوں نے بھی دلچسپ جواب دیا۔ مریم نواز شریف نے جواب میں لکھا ”ج سے جولائی (25) ، ج سے جمہوریت ، ج سے جیت


maryam-n-tweet.png


source
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
They are friends ... it is never a coincidence ... she called her on her show to say that she had no properties ... remember...