جے یو آئی ف کے سینیٹر مولانا عطاء الرحمان کی بار بار لائن کٹتی رہی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بجٹ بندوق کے زور پر بنایا گیا ہے کارکردگی کی بنیاد پر نہیں بنایا گیا۔ سینیٹر عطاالرحمن
https://twitter.com/x/status/1801568348360114424
سینیٹر عطاالرحمن کہتے ہیں یہ پارلیمنٹ عوام کا نہیں جنرلز کا پارلیمنٹ ہے۔۔۔۔ اور پھر لائن کٹ گئی

بحال کی گئی تو عطاالرحمن صاحب نے کہا کہ یہاں عوام کے نمائندے نہیں بیٹھتے جنرلز کے نمائندے بیٹھتے ہیں۔۔۔ اور لائن دوسری بار کٹ گئی
https://twitter.com/x/status/1801570173268234302
عسکری سیمنٹ جنرل ٹائرز
اس ملک کے کاروبار کے تمام راستوں پر ہمارے جنرلز۔۔۔۔ اور لائن تیسری بار کٹ گئی
https://twitter.com/x/status/1801571811752128859

اس ملک کی پالیسیاں اور بجٹ ہماری مرضی سے بنتی ہیں یا جی ائچ کیو سے ہمیں۔۔۔۔ لائن چوتھی مرتبہ کٹ گئی
https://twitter.com/x/status/1801572380533256521
دست بستہ گزارش کروں گا آج کہ فوج کا کالک ۔۔۔۔۔ پانچویں بار لائن کٹ گئی
https://twitter.com/x/status/1801575740556681646
طویل دورانیہ تک لائن کٹی رہی پھر بحال ہوئی تو سنا کہ سینیٹر عطاالرحمن کہہ رہے ہیں
اس پر ذرا سوچیں کہ یہی رویہ اختیار کرتے رہیں تو یہ عوام کل اٹھے گی اور یہ نہیں صرف جرنیلوں کو اور سٹبلشمنٹ کو سزا دے گی بلکہ۔۔۔۔ لائن چھٹی مرتبہ کٹ گئی
https://twitter.com/x/status/1801576790852301079
دنیا جانتی ہے اس ملک کا بااختیار ادارہ کونسا ہے اسی لئے وہ آپ سے بات نہیں کرتے خیرات نہیں دیتے جب تک جنرل ساتھ نہ ہو۔۔۔۔ پھر لائن ساتویں بار کٹ گئی
https://twitter.com/x/status/1801578380279595464
 

TMT

MPA (400+ posts)
Pakistan is not an Islamic Republic but a Banana republic ruined by monkeys in uniforms and donkeys in parliament
Aur line katt gayee
 

GuyFawkes

Politcal Worker (100+ posts)
The most funny thing is that the fool who is doing this is thinking that he is doing some service to the Napak army, but in reality with each cut, you are further demonstrating the fascist face of Napak army.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مولانا کوثر نیازی کی کتاب اور
لائن کٹ گئی اور پھر واقعی

لائن کٹ گئی
بریگیڈیئر صدیق سالک کی کتاب
میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا اسکے
بعد بھی لائن کٹ گئی اب
پھر کسی لائن کٹنے کا خطرہ ہے
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
When you have the MF illegitimate government of PMLUN bastards who came into power through sucking general's dicks, then this can be expected from the parliament proceedings.
 

Jaguar707

MPA (400+ posts)
I would rather drink a bottle of Harpic then believe in this notanki baba brother of corrupt Fazlu Diesel... I get nightmares when people try to convince me with "good qualities of Fazlu" these days