سائنسدان
Senator (1k+ posts)
جیو اپنی گھٹیا حرکتوں سے باز نہیں آیا۔۔ پشاور ریپڈ بس سروس کو 57 کی بجائے 75 ارب کرکے اپنے گھٹیا پن کا ثبوت دیدیا۔۔ ایسی ہی گھٹیا حرکتیں یہ ماضی میں بھی کرتا رہا ہے
عاصم خان کی ریپڈ منصوبے کے پی سی ون پر دستخط کی خبر دو دن پرانی ہے لیکن جیو نے ن لیگ کے ایماء پر شرارت کرکے پرانی خبر کو دوبارہ چلادیا اور قیمت میں گڑبڑ کردی۔
یہ ہیں تفصیلات اس منصوبے کی جن پر پشاور کے ناظم عاصم خان نے دستخط کئے