ایک بار پھر جمہوریت کا راگ لاپنا شروع کردیا ہے کہ حکومت کی ناکامی جمہوریت کی ناکامی نہیں۔ بات بھی سمجھ میں آتی ہے کہ جیو جیسے ملک دشمن بلکہ اسلام دشمن چینل کو جمہوریت کی فکر کیوں پڑ گئی ہے۔