جیو جمہوریت پاکستان

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
اردو کی خاصیت جذب ہے کہ ہر زبان کو سمو لیتی ہے، مثال لئے ریل کی، ایک ایسا راستہ ، جس سے ہٹ کر ریل گاڑی نہیں چل سکتی.


لیکن اگر کانٹا غلط بدل دیا جاے تو ریل پر رہنے سے ہی تباہ ہوتی ہے.
اگر کوئی یہ سمجھے ، کہ یہ جمہوریت صحیح راستے پر ہے تو اس کی عقل پر ماتم کے علاوہ کیا کیا جائے ، اور اگر غلط راستے پر ہے ، تو ڈی ریل ہونے میں ہی زندگی ہے ، ورنہ آگے ریل کا راستہ ختم اور ایک گہری کھائی ، جس میں جو گرا ، اس کا نشان نہ ملا ،


جمہوریت نہیں مجبوریت ہے . جہاں صدر کو استثنیٰ ، وزیر قانون ، قانون سے بالا ، کسی کو سزا نہیں ، عوام کو جزا نہیں. کچھ عینکوں والے موٹے موٹے کالے خنزیروں کو نوٹ کی تجلی اور عوام کو طفل تسلی ،


روزگار نہ پید ، میٹرو زندہ باد، دوائی ندارد ، میٹرو زندہ باد، ہنوز نوکری دور است ، میٹرو زندہ باد،


بجلی دور ، نندی پور، عوام مجبور. تیس سال حکومت میں کوئی رہے ،
الزام خرابی کے کوئی سہے.


امیر المومنین ، نواز شریف، وجہ بربادی ، عمران خان.


جیو جمہوریت پاکستان.



 

Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)
سب مل کے کہو
گو نماز گو گو نواز گو


جمہوریت کی اوٹ نہ لو
گو نواز گو گو نواز گو


بوہت لوٹا اس دھرتی کو
گو نواز گو گو نواز گو


آتی ہے تم سے خون کی بو
گو نواز گو گو نواز گو


جلنے دو اب امید کی لو
گو نواز گو گو نواز گو


کہتی ہے تم سے قوم اے نورو
گو نواز گو گو نواز گو
 

Back
Top