سادہ سی بات ہے .... عوام ریاست سے اسی لئے وفادار رہتے ہیں کیوں کہ ریاست عوام کی جان و مال کی گارنٹی دیتی ہے . جب ریاست یہ فرض نبھانے میں ناکام ہو جاے تو ایسی ریاست کو قایم رہنے کا کوئی حق نہیں . اگر ایک طالبانی ریاست ہمیں یہ گارنٹی دے سکتی ہے تو پھر طالبان کی حکومت کو خوش آمدید کہنا چاہیے .
seriously?which civilized person reads columns of an alcoholic and teen girls rapist,and a probable qadiani like ayaz ameer?remember.who you read you become like him