جیل عملے کیساتھ تلخ کلامی۔"آپ پریشان نہ ہوں"۔فیصل چوہدری کا ندیم ملک پر طنز

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
گالیاں آپ نے کیوں نکالیں آپ کو نہیں نکالنی چاہیے تھیں؟ ندیم ملک کا سوال
مجھے خود بھی افسوس ہے " i don't like it " غصے میں ہو جاتا ہے، فیصل چوہدری

تو پھر آپ معذرت کریں گے؟ ندیم ملک

وہ آپ پریشان نا ہوں وہ میرا اور جیل اتھارٹیز کا معاملہ ہے میں خود ہینڈل کرلوں گا، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1887524059962831012
میں عمران خان کے تمام کیسز میں ڈیفنس کونسل ہوں، مجھے آج جیل اتھارٹیز نے حبس بے جا میں رکھا اور غیر قانونی طور پر عدالتی احکامات کے خلاف جاتے ہوئے مجھے جیل میں جانے سے روکا، اور پھر میں نے مزاحمت کی،

ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی جیل حکام سے تلخ کلامی کے بعد گفتگو
https://twitter.com/x/status/1887520605802479771
نواز شریف کو واپس لانے اور پلیٹلٹس کم اور زیادہ کرنے میں جنرل باجوہ ملوث تھے، اس لیے ن لیگ ان کا نام نہیں لیتے، ہر نیا آرمی چیف ن لیگ کا ابو بن جاتا ہے، فیصل چوہدری وکیل بانی پی ٹی آئی
https://twitter.com/x/status/1887559419665199178
https://twitter.com/x/status/1887485078902874534
 
Last edited by a moderator:

Back
Top