جیل انتظامیہ کا عالیہ حمزہ،صنم جاوید کو رہا کرنے سے انکار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
صنم جاوید خان کا میاں رات ایک بجے تک تمام مچلکے جمع کروا کر صنم کی رہائی کے لئے سرگودھا جیل کے باہر انتظار کرتا رہا مگر پولیس نے رہا نہیں کیا جب کہ صنم کے ساتھ جن لوگوں کی ضمانت ہوئی تھی سب گھر چلے گئے۔۔۔

عالیہ حمزہ ملک اور صنم جاوید کی تمام کیسز میں ضمانت ہو چکی ہے، اس وقت کسی بھی کیس میں گرفتار نہیں ہیں لیکن آج سرگودھا جیل انتظامیہ نے انہیں ریلیز کرنے سے انکار کر دیا تاکہ کسی اور کیس میں گرفتار کر سکیں

https://twitter.com/x/status/1797009225203265599 https://twitter.com/x/status/1797005620006023429
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بدمعاشی ہے جنرل رانی ہے۔ جنرل رانی اور اسکے یار عاصم ڈھولکی کا خیال ہے کہ ساری عمر بادشاہت انکے پاس رہیگی۔۔۔ ؟ یہ بھی ایک قسم کا شرک ہے کیونکہ بادشاہت صرف اللہ تعالیٰ کی تاابد رہیگی۔
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
بدمعاشی ہے جنرل رانی ہے۔ جنرل رانی اور اسکے یار عاصم ڈھولکی کا خیال ہے کہ ساری عمر بادشاہت انکے پاس رہیگی۔۔۔ ؟ یہ بھی ایک قسم کا شرک ہے کیونکہ بادشاہت صرف اللہ تعالیٰ کی تاابد رہیگی۔
بھائی الله بھی مخلوق نے اپنا اپنا بنایا ہوا ہے ،اب انکا الله ہو سکتا ہے ،انہیں ،،،امر ،،،رہنے کی دوائی دے چکا ہو
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Asim Yazeed aur uss ki Rakhail ka insh aa Allah buhat buraa haal hou ga. Karney dou innein jou zulm karnaa hai inn haraam zaadoon ne