ConcernedPaki
Minister (2k+ posts)
نون لیگی سپورٹر کی ڈائری کا ایک ورق
اس بات سے کیا فرق پڑتا ہے کہ ہر حلقے میں بیشمار ووٹ جعلی ڈالے، انتخابی عملے نے بدترین نا اہلی کا مظاہرہ کیا، نادرا انگوٹھوں کی تصدیق کرنے میں ناکام رہا- جیتے گی نون لیگ ہی
اس بات سے کیا فرق پڑتا ہے کہ قانون کے مطابق جس انتخابی عذرداری کا فیصلہ ١٢٠ دن میں ہونا تھا وہ ڈھائی سال تک لٹکا رہا- جیتے گی نون لیگ ہی
اس بات سے کیا فرق پڑتا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کو انصاف لینے کے لئے لاکھوں کروڑوں روپے خرچ کرنے پڑے جو سیاسی پارٹیوں کیلئے بھنگڑے ڈالنے والوں نے کبھی خواب میں بھی نہیں دیکھے ہوں گے- جیتے گی نون لیگ ہی
اس بات سے کیا فرق پڑتا ہے کہ ملک کے تمام ادارے ایک حرام خور کو بچانے کے لئے رطب اللسان رہے- نادرا جھوٹی رپورٹ دیتا رہا، الیکشن کمیشن حکومتی موقف کی غمازی کرتا رہا- ادارے پر سیاسی اثر رسوخ نے تباہی کا سفر مزید تیز کر دیا- جیتے گی نون لیگ ہی
اس بات سے کیا فرق پڑتا ہے کہ آج جو سرکاری ملازمین نون لیگ کی جیب میں ہیں وہ کل تحریک انصاف یا کسی اور مخالف پارٹی کی جیب میں ہوں گے- جیتے گی نون لیگ
ہی
اس بات سے کیا فرق پڑتا ہے کہ اگر انتخابی معملات کی مکمل تحقیقات نہ ہیں تو آنے والے سالوں میں نون لیگ کو بھی نقصان ہو گا- جیتے گی نون لیگ ہی
ہم نے ہی جیتنا ہیں کیوں ہم ہی جیتیں گے- ادارے، اصول، ضابطے، قانون، اخلاقیات جایئں بھاڑ میں جیتیں گے ہم ہی- کیونکہ ہمیں ہی جیتنا ہے- بس ہم جیتیں گے
شیراں دے پتر شیر- باقی سب ہیر پھیر
کچھ نہیں بس شیر- اک واری فیر- بس شیر- کچھ اور نہیں بس شیر
دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا آیا

Last edited: