جیتے گی صرف مسلم لیگ پھر میڈیا جو مرضی ڈرامہ دکھائے

SahirShah

Minister (2k+ posts)
پہلے سے ہی رونا شروع کر دیا ہے پٹواریوں ؟ شیر بنو شیر....شیر کی زندگی کا ایک دن گیدڑ کی زندگی کے سو سالوں سے بہتر ہوتا ہے اور گیدڑ کی زندگی کا ایک دن نواز شریف کی ذلت بھری زندگی کے ہزار سالوں سے بہتر ہوتا ہے

دھاندلی کیا ہوتی ہے ؟ بھلا ایسی دھاندلی بھی ہو سکتی ہے کہ جیتا ہوا امیدوار ہار جاۓ ؟ ایک دو فیصد ووٹوں کی بے ضابطگی تو تمام دنیا میں ہوتی ہے، خان صاحب کانوں کے کچے ہیں، کسی نے دھاندلی کہا اور انہوں نے یقین کر لیا....عدالت نے بھی اب تو کہہ دیا ہے کہ دھاندلی نہیں ہوئی بے ضابطگی ہوئی ہے

کچھ یاد آیا پٹوار نگر کے چوڑے ؟
یہ بیانات تھے تمہارے وزیروں کے جب تم لوگوں سے دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا جاتا تھا
جب جیتی ہوئی جماعت کو ہرانے والی دھاندلی ہو ہی نہیں سکتی تو بس اب ہونے دو جو ہوتا ہے .... ہیں جی ؟
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
پھانسی
پھانسی
اور صرف پھانسی
نواز چور کو اور اس کی بد چلن بیٹی کو صرف پھانسی دو
اس کتے نے ہمارا پیسہ لوٹ کر اپنی جائیدادیں بنائیں- عوام بھوکی مر رہی ہے اور یہ کتا لندن میں اپنی جائیداد بنانے میں لگا ہوا ہے
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
36786346_278434199371108_8596579056730767360_n.jpg
 

Birdie101

Senator (1k+ posts)
Don't be too sure.The election result will depend upon swing voters who don't belong to either party.Who they will vote for will form next government. And, I don't think that after the recent court decision they will have a favorable view of PML-N.Then, There is a voice among people to give Khan atleast one chance.

Not to mention if it wins, Senate scenario can repeat again.And, Courts/Nab/FIA won't go anywhere.Speaking of which, i don't think that establishment will allow pml-n to form government again.
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
There is a very thin line between genius and insanity ;);););):p:p:p:cool::cool::cool::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

با شعور

Senator (1k+ posts)
یار ابھی تو مسلم لیگ نے اڈیالہ میں تین سیٹیں جیتی ہیں، اور کیا چاہتے ہو اب
 

Back
Top