جیالوں کا ارزاں خون

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
ویسے تو جیالے جانیں ،ان کا خون جانے اور بھٹو جانے مگر انسانی خون کی اتنی بے قدری دیکھ کر رہا نہیں گیا ۔۔ یہ خون بےنظیر کی برسی پر اکٹھا کیا گیا تھا۔۔۔۔​

13566985_1057481834328855_4837007529252716275_n.jpg

13510883_1057481777662194_5758567286019235652_n.jpg

13557730_1057481800995525_6659838563480857956_n.jpg



Courtesy: Josh-e-Junoon (Tsunami of Imran Khan)
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جیالے کا ش گونگے نہ ہوتے تو اس وقت پاکستان ترقی یافتہ ملک ہوتا
ان کے لیڈروں کے نظریے اور منشور کی کوئی ایک جھلک تو نظر آتی قوم کو
اب بھی خون کو رزق خاک دیکھ کر بھی نہیں پوچھیں گے کے یہ خون کسی وزیر امیر جیالے کا نہیں تھا
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
نواز گنجے کی سالگرہ پر بھی پٹواری گنجے ہوکر اپنے بالوں کو میاں صاحب کہ نام ڈونیٹ کرتے ہیں. اور پارٹی قیادت انہی بالوں کو آگے وگ اور ہیئر ایکسٹینشن بنانے والوں کو فروخت کر دیتی ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ خون بےنظیر کی برسی پر اکٹھا کیا گیا تھا












سیاسی فوٹو سیشن کے لئے
 

Back
Top