sarbakaf
Siasat.pk - Blogger
جب عوام ڈنڈے کھا رہی تھی
بینظیر گلچھڑے اڑا رہی تھی
نواز شریف ضیاء کے ............. تھے
اور آج جب عوام مر رہی ہے
یہ جہموریت کے نعرے لگا رہے ہیں
مریں اور مار کھانے والے عوام
اور یہ اپنی لوٹ مار کو بچانے کے لیے تمہیں بیوقوف بناتے راہیں
یہ زندہ رہتے ہے تو یہاں
مر کر دفن ہوتے ہیں لوٹ کی دولت سے بنے مقبروں میں
غریبوں کے لیے
فیصلہ کرو کیا یہ سیاسی لٹیرے زندہ رہینگے یا ہم اور تم ؟

Last edited by a moderator: