اب تو عوام کی یہی دعا رہ گئی ہے کہ اللہ کرے کہ ہر حلقے میں ایک بار ضمنی انتخاب ہو جائے_
ان بدمعاشوں کی یہ نوٹنکیاں تو اب روٹین بن چکی ہیں اور افسوسناک بات یہ ہے کہ قوم کا ایک بڑا طبقہ اس پر مطمئن ہے، نہ صرف ان کی نوٹنکیوں پر بلکہ ان کی کرپشن پر اور بھاری ٹیکسوں کی صورت میں عوامی چھترول پر بھی مطمئن ہے۔ حکمرانوں پر لعن طعن کرنے سے زیادہ ضروری ہے کہ قوم کو شعور دیا جائے، ان کو احساس دلایا جائے کہ ان کی جو چھترول ہورہی ہے، وہ خدا نے ان کے مقدر میں نہیں لکھی، بلکہ انہوں نے خود اپنے لئے منتخب کی ہے۔
اس میاں سانپ شریف کا جب تک سر نہیں کچلا جائے گا یہ عوام کو ڈستا ہی رہے گا
اب تو عوام کی یہی دعا رہ گئی ہے کہ اللہ کرے کہ ہر حلقے میں ایک بار ضمنی انتخاب ہو جائے_
ye ganjjja roz tv pe araha kafi dino se. mujhe lagta ha ke ye PR campaign kisi strategy ka hissa ha. look busy do nothing as usual. dusri taraf ispr bhi raheel shareef ki PR me din raat ek kar raha ha. shayed dono shareefs ke darmyan final round honay wala ha.
اس میاں سانپ شریف کا جب تک سر نہیں کچلا جائے گا یہ عوام کو ڈستا ہی رہے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|