Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لیہ۔جہانگیر ترین کو استحکام پاکستان پارٹی رجسٹرڈ کرانے سے پہلے بڑی مشکل
لیہ۔لیہ فتح پور کے رہائشی احمد کلیم ایک سال قبل پی استحکام پاکستان تحریک کے نام سے پارٹی رجسٹرڈ کرا چکے ہیں
لیہ۔احمد کلیم نے استحکام پاکستان تحریک کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ بھی لیا تھا
لیہ۔استحکام پاکستان تحریک کو سکوں کا نشان الاٹ ہے
لیہ۔چیئرمین احمد کلیم اور چیئر پرسن ایمن کلیم آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس بھی کرینگے ذرائع

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/n8rTq3b/Tarnaiahsaiah.jpg