جہانگیر ترین اور جنرل فیض حمید نے عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنوایا،چودھری

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بزداری بلنڈر عمران خان کی سیاسی زندگی کا سب سے بڑا بلنڈر تھا جس نے پنجاب میں پی ٹی آئی کا حشر نشر کردیا تھا
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بزداری بلنڈر عمران خان کی سیاسی زندگی کا سب سے بڑا بلنڈر تھا جس نے پنجاب میں پی ٹی آئی کا حشر نشر کردیا تھا
پرویز الہی ایسٹیبلشمنٹ بچاؤ اور ڈیمیج کنٹرول مہم پر ہے (جو کہ باجوہ بچاؤ نہیں) ، وہ اپنا نمک حلال کر رہا ہے اس کی باتوں کو سنجیدہ نہ لیں
 
Sponsored Link